میں دوستی اورفرض دونوں نبھاوٴں گا،چوہدری نثار

بدھ 20 اگست 2014 09:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء)وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ میں دوستی اورفرض دونوں نبھاوٴں گا۔

(جاری ہے)

منگل کومیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہاکہ عمران خان سے آج بھی دوستی ہے اورانہیں دوست کی حیثیت سے پرامن رہنے اورایک جگہ دھرنادینے کامشورہ بھی دیتاہوں ،میں اپنی دوستی بھی نبھاوٴں گالیکن بطوروزیرداخلہ اپنافرض بھی نبھاوٴں گااورکسی کوبھی ریڈزون کی طرف جانے کی ہرگزاجازت نہیں دی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :