شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری ،3ٹھکانے تباہ ،32دہشتگرد ہلاک ،اسلحہ اور گولہ بارود کے 4ذخائر اور بارود سے بھری 23گاڑیاں بھی تباہ
اتوار 31 اگست 2014 09:09
میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔31اگست۔2014ء) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری سے تین ٹھکانے تباہ ،32دہشتگرد ہلاک جبکہ اسلحہ اور گولہ بارود کے چار ذخائر اور بارود سے بھری 23گاڑیاں تباہ ہوگئیں ۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بانگے در میں سکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں کے ذریعے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے باعث دہشتگردوں کے تین ٹھکانے تباہ ہوگئے اور ان میں موجود 32دہشتگرد ہلاک ہوگئے کارروائی میں دہشتگردوں کے زیر استعمال اسلحہ اور گولہ بارود کے چار ذخائر بھی تباہ کردیئے گئے ہیں ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 31 اگست 2014 کی مزید خبریں
-
ٹیسٹ سیریز کے بعد پاکستان کو ون ڈے میں بھی شرمناک شکست ،تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پوری ٹیم 102رنز پر ڈھیر ، سری لنکا نے ہدف 18ویں اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ، دلشان نے چوکا لگا کر ٹیم کو ... مزید
-
ورلڈ کبڈی لیگ، خالصہ واریئرز نے سخت مقابلے کے بعد لاہور لائنز کو شکست دیدی،نئی دلی کے اندرا گاندھی سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں لاہور لائنز کو خالصہ واریئرز نے 64-55سے ہرایا، ستنام سنگھ ستو مین آف ... مزید
-
دورہ آسٹریلیا میں پاکستانی ویمن ٹیم کی شکستوں میں ایک اور اضافہ، گرین شرٹس فتح کو ترس گئی ،آسٹریلیا ویمن ٹیم نے چار ون ڈے میچز کی سیریز کے بعد پہلے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیدی،92رنز کا ہدف ... مزید
-
سانحہ ماڈل ٹاوٴن‘ واقعہ کے حوالے سے 50 صفحات پر مشتمل چالان پیش عدالت میں پیش‘پولیس نے گلو بٹ کو قصور وار ٹھہرا دیا
-
جن خواتین کو سٹیج پر پیش کیا گیاان بچیوں کے مقدمات درج کر کے کارروائی کی جا چکی ہے،رانا ثناء اللہ، طاہرالقادری نے جس بچی کی ہلاکت کا ذکر کیا وہ زندہ اور ہسپتال میں زیرعلاج ہے،مظفر گڑھ کی نظام مائی ... مزید
-
عمران خان کی ہدایت پر لاہور ، فیصل آباد ،ملتان میں تحریک انصاف کے بڑے احتجاجی دھرنے ،حکمرانوں سے پاکستانی عوام بے گناہوں کے خون کا حساب لے کر رہے گی، جھوٹ بولنا ،وعدوں سے مکرنا شریف برادران کا وطیرہ ... مزید
-
حکومتی ارکان نے وزیراعظم کو30سے40دن کی چھٹی کی تجویز دے دی ،نجی ٹی وی رپورٹ، ایسی کوئی تجویز نہیں دی گئی ،حکومتی ترجمان کی تردید
-
ڈی جی خان میں پولیس کی پھرتیاں، زیادتی کیس میں بے گناہ قرار دیئے گئے مجرموں کو طاہر القادری کی تقریر کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا
-
الیکشن کمیشن میں پارٹی گوشوارے جمع کرانے کی مدت ختم ہوگئی،جن جماعتوں نے پارٹی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی انھیں انتخابی نشان آلاٹ نہیں کئے جائیں گے، الیکشن کمیشن
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن نہیں ہونا چاہئے تھا‘ مقدمے میں وزیراعظم ‘ وزیراعلی پنجاب‘ وفاقی وزراء بے قصور ہیں‘ عابد شیر علی،ہمیں بلاجواز ملوث کیا گیا ہے‘ یہ ہمارے خلاف انتقامی کارروائی ہے‘ ماڈل ٹاؤن سانحہ ... مزید
-
پشاور میں انسداد پولیو مہم آج شروع ہوگی، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے،انسداد پولیو مہم کے کے لئے 4 ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئیں
-
مسلم لیگ ن کے اندر سے بھی شریک برادران کے استعفے کی آوازیں اٹھنے لگیں،اگر یہ اصولوں کی بات کرتے ہیں تو انہیں مستعفی ہوکر تحقیقات کا سامنا کرنا چاہیے‘ سردار ذوالفقار کھوسہ
-
یوکرائن کا بحران ’پوائنٹ آف نو ریٹرن‘ کے قریب ہے ، صدر یورپی کمیشن ، روسی فوجیوں کی موجودگی سے متعلق رپورٹیں اس تنازعے میں نئی شدت کا پتہ دیتی ہیں،مانوئل باروسو
-
جلال آباد میں انٹیلی جنس دفتر کی عمارت حملہ، 6 افراد ہلاک‘متعددزخمی،طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
-
اسرائیل مخالف برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے پر حملہ، شدید زخمی،جارج گیلوے نے اپنے ایک بیان میں بریڈ فورڈ کو ”اسرائیل فری زون“ قرار دے کر صیہونی مصنوعات کے بائیکاٹ پر زور دیا تھا
-
متنازعہ بلاگر کے ساتھ تعلقات سکینڈل،نیوزی لینڈ کی وزیر انصاف عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
آئندہ چند ماہ میں ملکی ساختہ فتح آبدوز بحری بیڑے میں شامل کی جائے گی‘ ایران
-
امریکہ کا مصر کو اپاچی ہیلی کاپٹرز فراہم کرنے کا اعادہ ، یقین ہے مصر کو جلد گن شپ ہیلی کاپٹرز مل جائیں گے جو حکومت کی انسداد دہشت گردی کوششوں میں مدد گار ثابت ہوں گے، جان کیری کی مصری ہم منصب سے ٹیلی ... مزید
-
آئی ایس کے ایجنڈے کیخلاف عالمی اتحاد قائم کیا جائے،جان کیری کا مطالبہ ، اوبامہ ستمبر میں سلامتی کونسل سربراہی اجلاس میں آئی ایس سے نمٹنے کیلئے منصوبہ پیش کریں گے ،اجلاس کے موقع پر امریکہ گروپ کی ... مزید
-
فلپائن،جیل توڑنے کی کوشش کے دوران خونریز لڑائی،تین افراد ہلاک ،8زخمی
-
عراق،چیک پوائنٹ پر خودکش کار بم دھماکے میں 7سیکورٹی اہلکار ہلاک،23زخمی
-
رشوت سکینڈل کی تحقیقات ، آئی ایم ایف بورڈ کاکرسٹائن لیگارڈکیلئے حمایت کا اعادہ
-
امریکہ کا دہشت گردی الرٹ لیول میں اضافہ کا کوئی ارادہ نہیں،وائٹ ہاؤس
-
اسلام آباد ، دھرنے کے شرکاء اور سکیورٹی فورسز کا آمنا سامنا،شیلنگ و پتھراؤ سے 294افراد زخمی،زخمیوں میں پولیس و ایف سی اہلکار،خواتین و بچے بھی شامل ،مظاہرین گیٹ توڑ کر پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر داخل ہوگئے، ... مزید
-
عمران خان کا وفاقی وزیر داخلہ چوھری نثار کے خلاف مظاہرین پر شیلنگ کروانے پر مقدمہ درج کروانے کا اعلان
-
میں نے ،پاک فوج ،پولیس اور رینجرز نے آئین کی پاسداری کا حلف اٹھا رکھا ہے،چوہدری نثار ،ریڈ زون میں واقع اہم ریاست کی علامت عمارتوں اور مقامات کی سیکورٹی کیلئے کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار ہیں،تحریک ... مزید
-
جمہوریت کیخلاف کسی قسم کی بات برداشت نہیں کریں گے‘ پوری قوم کا مینڈیٹ لینے والی جماعتیں یرغمال نہیں بن سکتیں‘ نواز شریف،ہیجانی کیفیت ہے چند روز میں ختم ہوجائے گی‘ ایسے مطالبات کئے جارہے ہیں جو ... مزید
-
تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا دھرنے وزیراعظم ہاؤس کے سامنے منتقل کرنے کا اعلان
-
ریڈزون میں شیلنگ شروع ہونے کے بعد خواتین اور بچوں کی چیخ و پکار ،مائیں اپنے بچوں کو بچاتی رہیں، پارٹی قیادت کے ڈٹے رہنے کے مطالبے کے باوجودتحریک انصاف کے ٹائیگرز نے ڈی چوک کے عقبی راستے سے پہلے راہ ... مزید
-
مظاہرین سے چھریاں، کٹر، ہتھوڑے اور بڑے بڑے کلہاڑے برآمد ہوئے ہیں،قائم مقام آئی جی اسلام آباد،مظاہرین کے عزائم خطر ناک ہیں مگر ریاست کی علامت عمارتوں پر اگر حملہ ہوگا تو قانون ضرور حرکت میں آئے، ... مزید
-
آزادی یا موت کا فیصلہ کرچکا ہوں، عمران خان، ہم جمہوریت کو کمزور نہیں بلکہ اسے مضبوط کرنے آئے ہیں ،آزادی حاصل کیے بغیر اسلام آباد سے نہیں جائیں گے،ہم نوازشریف کو نہیں بھگا رہے بلکہ احتساب کرنے کی ... مزید
-
ضرب عضب نے عارضی طور پر دشمن کے پاؤں اکھاڑدئیے ہیں ،افغانستان فرار ہو گئے‘ امریکہ، شمالی وزیرستان میں عسکری کارروائیوں پر کوئی فیصلہ کرنا تاحال قبل از وقت ہے، پاکستان کی فوج بدستور اس آپریشن کے ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری ،3ٹھکانے تباہ ،32دہشتگرد ہلاک ،اسلحہ اور گولہ بارود کے 4ذخائر اور بارود سے بھری 23گاڑیاں بھی تباہ
-
پاکستان عوامی تحریک کا ڈیڈ لائن میں مزید تو سیع اور مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ ، اتحادی جماعتوں سے مشاورت مکمل،عمران خان کو بھی پیغام بھجوادیاگیا،اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے، وقت ثابت کریگا ہیجانی کیفیت ... مزید
-
لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی کوششیں تیز‘ دونوں اطراف کے اعلی فوجی کمانڈروں کے درمیان دوسری فلیگ میٹنگ کا انعقاد‘ گولہ باری روکنے اور خاموشی اختیار کرنے پر اتفاق
-
عمران خان کو دھرنا ختم کرنے کیلئے پورے پارلیمان کی ضمانت کی پیشکش ، دھاندلی ثابت ہوگئی تو پوری حکومت کو جانا ہوگا‘ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ عدالتی فیصلہ تصور ہوگا‘ عمران خان نے اس تجویز پر ساتھیوں ... مزید
-
اسلام آباد، پولیس نے 110سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا
-
عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے کارکنان ٹرک کے ذریعے پارلیمنٹ ہاوٴس کا مرکزی دروازہ توڑ کر پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر داخل ہوگئے، پولیس اور رینجرز کے جوانوں نے جان پر کھیل کر مظاہرین کو فوری گرفتار کر ... مزید
-
سیاسی معاملات میں فوج کو دعوت دینا آئیڈیل نہیں ہے، مارشل لاء کو دعوت دینا غیر سیاسی و غیر جمہوری رویہ ہے، سراج الحق، پنڈی کی طرف دیکھنا سیاست اور سیاستدانوں کی ناکامی سیاسی قائدین نے بحران کے حل ... مزید
-
اسلام آباد میں سیاسی تھیٹر سے پاکستان پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد خراب ہوا ہے جسے بحال کرنے میں حکومت کو ایک عرصہ د رکار ہوگا، خرم دستگیر خان ، عمران خان مسلم لیگ ن کی قیادت بارے ٹیکس نہ دینے ... مزید
-
عالمی بینک کی بچوں کی خوراک فراہمی بہتر بنانے کیلئے پاکستان کو48ملین ڈالر کی امداد
-
اگر عمران خان 28اگست 2013ء کو چیف جسٹس کے سامنے نہ جھکتا تو تمام مسائل حل ہوجاتے، آصف علی زرداری، مسئلے کا حل مذاکرات اور صرف مذاکرات ہیں، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے پیپلز پارٹی اپنا مثبت ... مزید
-
اوگرا نے یکم ستمبر سے پٹرول 1روپے 22پیسے کمی کی سفارش کردی، قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری آج دی جائے گی ، اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا
-
ریڈ زون کی صورتحال، غیر ملکی سفراء شدید پریشان، اپنے سفارتخانوں میں محبوس ہو کر رہ گئے
-
اسلام آباد کا موجودہ منظر افسوسناک اور شرمناک ہے ، سراج الحق،ریاست، فرد یا گروہ کی طرف سے تشدد قابل مذمت ہے، سوشل میڈیا پر بیان
-
ہماری کنپٹی پر بندوق رکھ کر مذاکرات نہیں کئے جاسکتے، اب مسئلہ بات چیت سے حل نہیں ہوسکتا، خواجہ آصف ،ریاست کا تحفظ ہماری آئینی ذمہ داری ہے، ضرور پڑی تو فوج کو بھی استعمال کرسکتے ہیں، مظاہرین نے اہم ... مزید
-
الطاف حسین نے نواز شریف کے فوری استعفی کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلا کر ان ہاوٴس تبدیلی لے آئیں تاکہ جمہوریت چلتی رہے،بیان
-
عمران خان اور طاہرالقادری نے وعدہ خلافی کرکے پارلیمنٹ پر چڑھائی کی اور حکومتی عمارات پر حملہ کیا،آصف کرمانی
-
نواز شریف کے سخت ترین مخالف ہیں مگر اس صورتحال میں انہیں مشورہ ہے اب ڈٹ جائیں،کسی صورت استعفی ٰنہ دیں، اعتزاز احسن
-
افسوس تحریک انصاف مذاکرات کا وعدہ کرکے منحرف ہوگئی،آج پوری دنیا میں جگ ہنسائی ہورہی ہے،احسن اقبال،تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے وہ لیڈر کہاں ہیں جنہوں نے اپنے سینوں پر گولی کھانے کا اعلان کیا تھا ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.