پشاور میں انسداد پولیو مہم آج شروع ہوگی، 7 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے،انسداد پولیو مہم کے کے لئے 4 ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئیں

اتوار 31 اگست 2014 08:56

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔31اگست۔2014ء ) شہر میں انسداد پولیو مہم آج اتوار سے ہو گی جس میں 7 لاکھ 57 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی جس کے تحت 7 لاکھ 57 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انسداد پولیو مہم کے کے لئے 4 ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جب کہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :