وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 22 ستمبر کو طلب کرلیا،وفاقی کابینہ کو دورہ اقوام متحدہ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے

اتوار 21 ستمبر 2014 08:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21ستمبر۔2014ء) وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 22 ستمبر کو اسلام آباد میں طلب کرلیاوزیراعظم نواز شریف وفاقی کابینہ کو دورہ اقوام متحدہ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے و فاقی کابینہ کا اجلاس 22 ستمبر کو وزاریراعظم ہاوس میں طلب کرلیا جہاں پر وزیراعظم ملک کی مجموعی صورتحال اور دیگر امور پر مشاورت کریں گے جبکہ نواز شریف دورہ اقوام متحدہ کیلئے بھی وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔

متعلقہ عنوان :