ایشین گیمز وویمنز کرکٹرز بازی لے گئیں ، پاکستان کیلئے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا ،تیسری پوزیشن کیلئے میچ میں سری لنکا نے چین کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا،قومی ٹیم نے فائنل میں بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 4رنز سے شکست دیدی ، بارش سے متاثرہ میچ میں بنگلہ دیش 43رنز کے ہدف کے تعاقب میں 38رنز بنا سکی ، بسمہ معروف 24، نین عابدی نے 18رنز بنائے جبکہ باؤلنگ میں ، کپتان ثناء میر ،سعدیہ یوسف اور ندا ڈار نے 2,2وکٹیں حاصل کیں
ہفتہ 27 ستمبر 2014 07:17
انچیون( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27ستمبر۔2014ء ) ایشین گیمز وویمنز کرکٹ میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا وویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 4رنز سے شکست دیدی تیسری پوزیشن کیلئے میچ میں سری لنکا نے چین کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔پاکستانی وویمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 97رنز بنائے بسمہ معروف 24اور نین عابدی 18رنز بنا کر نمایاں رہیں ، کپتان ثناء میر اور ندا ڈار نے 10,10رنز بنائے ۔
بنگلہ دیش وویمنز کی جانب سے رومانہ احمد نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ جہاں آراء عالم اور فاہیمہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔ بنگلہ دیش نے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو تیز بارش کے باعث میچ روک دیا گیا دوبارہ میچ شروع ہوا تو بنگلہ دیش کو 7اوورز میں 43رنز کا ٹارگٹ دیا گیا مگر بنگلہ دیشی وویمنز مقررہ 7اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر صرف 38رنز بنا سکی اس طرح پاکستان نے یہ میچ ڈگ ورتھ لوئس میتھٹڈ کے تحت چار رنز سے جیت کر ایشین گیمز میں پہلا سونے کا تمغہ جیت لیا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 27 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
ایشین گیمز وویمنز کرکٹرز بازی لے گئیں ، پاکستان کیلئے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا ،تیسری پوزیشن کیلئے میچ میں سری لنکا نے چین کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا،قومی ٹیم نے فائنل میں ... مزید
-
سیریز نہ کھیلی تو میں مر نہیں جاؤنگا، یونس خان ٹیم کا حصہ نہ بننے پی سی بی پر برس پڑے،سینئرکھلاڑیوں کے ساتھ بورڈ کے رویے پر خود کو گولی مارنے کا جی چاہتا ہے،مجھے نکلوانے کی پلاننگ کرنے والے میری کپتانی ... مزید
-
یونس خان کو شوکاز نوٹس جاری کیا جائے،پی سی بی کا فیصلہ،شوکاز نوٹس جاری ،نوٹس میں میڈیا پر بات چیت اور پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر وضاحت طلب
-
ایشین گیمزباکسنگ :پاکستان کے نادر علی کوبھارتی باکسر نے ہرا دیا ،پاکستانی شوٹرزاورسوئمرزایک بارپھرقابل ذکرکارکردگی دکھانے میں ناکام رہے،پچیس میٹرفائرپسٹل مینزشوٹنگ ایونٹ میں پاکستان کے غلام ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی ہی نوجوانوں کو روزگار کے مواقعے ترجیحی بنیادوں پر فراہم کر تی ہے، بلاول بھٹو زرداری،2007 سے پہلے اور دوران ہمارا نعرہ تھا بینظیر آئے گی روزگار لائے گی ،اب ہم یہ نعرہ لگا رہے ہیں آصف آئے ... مزید
-
کراچی ، سندھ اسمبلی میں قرار داد اتفاق رائے سے منظور ،اسلام آباد میں دھرنوں سے پیدا صورت حال پر سخت تشویش کا اظہار
-
میڈیکل کالجوں میں اوپن میرٹ سسٹم ختم کر دیا گیا ، اب میڈیکل کالجوں میں لڑکوں اور لڑکیوں کو پچاس فی صد نشستیں دی جائیں گی
-
الیکشن کمیشن کو وزیر اعظم سمیت 310 اراکین پارلیمنٹ و ممبران صوبائی اسمبلیوں کے اثاثہ جات کے گوشوارے موصول
-
پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کیلئے نیا پلان جاری،ممبران کو ایک ساتھ نہیں بلایا جائے گا فون پر ممبران سے رابطہ کرکے استعفوں کی منظوری دی جائے گی
-
ہم نوازشریف کے لئے نہیں آئین اورجمہوریت کیلئے ڈھال ہیں ،اسفندیارولی،آصف زرداری تمام برائیوں کے باوجود5سال پورے کرکے عزت سے گھرچلے گئے یہ ان کی خوبی ہے ،جوڈیشل کمیشن نے مینڈیٹ چوری ہونے کاکہاتوہم ... مزید
-
خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں ہونے والے آپریشن میں ہلاک چار دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے،پولیٹیکل ایجنٹ
-
سپریم جوڈیشل کونسل نے آڈیٹر جنرل پاکستان بلند اختر رانا کیخلاف بھجوائے گئے ریفرنس پر کارروائی شروع کردی،آڈیٹر جنرل کو شوکاز نوٹس جاری چودہ روز میں جواب طلب
-
لاہورہائیکورٹ نے گلوبٹ کی فوری رہائی کاحکم دے دیا،گلو بٹ کی نظر بندی غیر آئینی اور غیرقانونی ہے، لاہورہائیکورٹ،گلوبٹ کو ہائی کورٹ کے حکم پر رہا کردیا گیا‘ جیل کے باہر گلو بٹ کے خلاف نعرے بازی بھی ... مزید
-
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے پاکستانی تاریخ کے اہم ترین مقدمات سماعت کے لئے لگا دیئے گئے،مختلف مقدمات کی سماعت کے لئے تین ،پانچ رکنی لارجر بنچ اور چھ دیگر بنچز قائم کئے گئے
-
عمران خان کی کتاب میں اورمیراپاکستان لانے والی گاڑی کوپولیس نے قبضہ میں لے لیا،میڈیاکوآرڈینیٹراشتیاق ملک پرکتابیں واپس لے جانے کیلئے دباوٴبھی ڈالاگیا
-
لندن پلان بنانے والے مکمل طور پر بے نقاب ہوچکے، رانا ثناء اللہ ،دھرنے والے کمسن بچوں اور خواتین کو ڈھال بناکر دارالحکومت کو مفلوج کیے ہوئے ہیں،حکومت ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خاں کو کسی صورت ... مزید
-
گجرات فسادات کیس ،امریکی عدالت نے مودی کو طلب کر لیا،وزیر اعلیٰ ہونے کے باوجود فسادات رکوانے میں ناکام کیوں رہے :عدالت کا بھارتی وزیر اعظم سے استفسار
-
افغانستان میں طالبان حملوں میں پانچ روز میں ایک سو کے قریب افراد ہلاک ،متعدد زخمی
-
داعش کیخلاف کاروائی، اماراتی خاتو ن ہوا باز بھی بمباروں میں شامل ،مریم المنصوری متحدہ عرب امارات کی فضائیہ میں میجر کے رینک پر فائز ہے
-
جاپان کا نیا کارنامہ، اب چیئرلیڈرز بھی روبوٹ ہونگے
-
چین: سکول کے بچوں پر چاقو سے حملہ، چار ہلاک
-
بھارت ، عید الاضحیٰ کے موقعے پر گوشت کی بجائے سبزی کھانے کی تلقین پرمسلم برادری ناراض
-
سنکیانگ میں بدامنی سے 50 افراد ہلاک ہوئے: چین
-
افغانستان، غزنی کے ضلع اجرستان پر طالبان کے قبضے کا خدشہ
-
داعش جہاد کے نام پر فساد پھیلا رہی ہے: علماء،دنیا کے 126 ممتاز علماء نے داعش کی خلافت مسترد کر دی
-
بھارت اور چین کا سرحدی کشیدگی کا معاملہ حل کرنے پر اتفاق، چین نے اپنے فوجی علاقے سے واپس بلانا شروع کر دیئے ہیں اور یہ عمل منگل تک مکمل ہو جائے گا، سشما سوراج
-
دہشتگردی عالمی خطرہ، انسداد کے لیے مشترکہ کوششیں کرنی ہوں گی، نواز شریف،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان نے بڑافوجی آپریشن شروع کررکھاہے اورپوری قوم پرعزم ہے،کشمیرکابنیادی مسئلہ حل کرناعالمی ... مزید
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا عدلیہ کوبطورریٹرننگ افسرا ن کی بجائے بیوروکریسی کواستعمال کرنے کا فیصلہ،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کی حکومت کوہی کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کاذمہ ... مزید
-
آرمی چیف راحیل شریف سے الطاف حسین کے 14اہم سوالات ،تشدد سے کارکنان کو ہلاک کرنے والے کتنے افسران اور سپاہیوں کو سزادی گئی،میرے بھائی اور بھتیجے کو کس قصور اور جرم میں گولیاں مار کر شہید کیا گیا،سیاسی ... مزید
-
لائن آف کنٹرول پر کسی بھی اشتعال انگیز کارروائی کا موثر جواب دیا جائے گا‘ جنرل راحیل شریف،قوم کو مادر وطن کی حفاظت کیلئے تعینات سپاہیوں پر فخر ہے‘ چیف آف آرمی سٹاف کی لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں ... مزید
-
ہمارا اصل مقصد ”گو نواز گو“ نہیں بلکہ ”گو نظام گو“ ہے، عمران خان،ظالم حکمرانوں نے پورے ملک سے 30 ہزار گلو بٹوں کو بلوا کر ہمارے نوجوانوں پر تشدد کروایا، جو کچھ قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں ہو رہا ہے ... مزید
-
وزیراعظم کا نیویارک میں مصروف دن، مختلف سربراہان، اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں، جمہوریت کیلئے جلاوطنی وجیل کاٹی ، آنچ نہیں آنے دوں گا،وزیراعظم ، انتخابات میں ان کی جماعت نے حزب اختلاف کی ... مزید
-
پاکستان کا زمین سے زمین پر مارکرنے والے ملٹی ٹیوب میزائل حتفIX نَصْر کا کامیاب تجربہ ،تجربہ میں چارمیزائل ایک جدید ملٹی ٹیوب لانچر سے یکے بعد دیگرے Salvo Mode میں لانچ کیے گئے،چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف ... مزید
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل کے لئے 52 کروڑ90 لاکھ روپے (529 ملین روپے) کے اضافی پیکج کی منظوری دے دی،کمیٹی نے ضروری کاروائی مکمل کرنے کے بعد 1 لاکھ85 ہزار ٹن یوریا کھاد درآمد کرنے کی بھی منظوری ... مزید
-
طاہر القادری نے اسلام آباد شیلنگ واقعہ پر بنائی گئی حکومتی تحقیقاتی ٹیم کو مسترد کردی،سانحہ ماڈل ٹاؤن کی طرز پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی جائے، حکمران، پنجاب اور اسلام آبادپولیس ہمارے قاتل ... مزید
-
پی ٹی آئی کے دیئے گئے استعفوں کو دیر سے منظور کرنا غیر آئینی ہوگا ،جاوید ہاشمی، شاہ محمود نے استعفیٰ نہ دیا تو میں ان کا استعفیٰ لینے سپریم کورٹ بھی جاؤنگا،عمران خان اچھے آدمی ہیں ان کے پروگرام اور ... مزید
-
ملکی معیشت کا انحصار ٹیکس نظام اور اس کی وصولی پر ہے شہریوں کو ٹیکس دیتے ہوئے اپنا فرض ادا کرنا چاہیے،چیف جسٹس ناصر الملک، عوام غیر قانونی طور پر حاصل کردہ رقم حکومت واپس کرنے کی پابند ہے ۔جج کا کام ... مزید
-
عمران خان کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط ،تحریک انصاف کے استعفے جمع نہ کرانے والے تین رکن اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کی سفارش کر دی، تحریک انصاف کے کسی رکن اسمبلی نے اپنے استعفے رضا کارانہ طور پر جمع نہیں ... مزید
-
موجودہ سیاسی بحران اور سیلاب کے معیشت پر پڑنے والے اثرات اور نقصانات کے حوالے سے قائمہ کمیٹی سینیٹ برائے خزانہ کا اجلاس، موجودہ صورت حال میں معیشت پر گہرا اثر پڑا ہے فوری طور پر ایکسچینج ریٹ پر فرق ... مزید
-
امریکہ کی جانب سے پاکستان کی پولیس ، انسداد منشیات اور قانون کی حکمرانی کیلئے 41ملین ڈالر سے زائد رقم کی فراہمی ، آج کا دن امریکہ اور پاکستان کے درمیان طویل شراکت میں سنگ میل کی حیثیت حاصل کرگیا ،ہم ... مزید
-
ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس ، پی آئی اے میں نئے جہازوں کی خریداری، اسلام آباد سے کوئٹہ کی پروازیں، نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے منصوبے اور پی آئی اے کے عملے کی اسمگلنگ ... مزید
-
سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نا اہلی کی درخواست سماعت کے لئے منظور،وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کے خلاف قتل کے مقدمات درج ہیں انھیں نااہل قرار دیا جائے، درخواست گزار، نا اہلی ... مزید
-
افغانستان میں جب عبدالغنی اور عبداللہ عبداللہ مفاہمت کیلئے تیار ہوسکتے ہیں ، جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا مفاہمت کرسکتے ہیں تو پھر حکومت اور دھرنے والے مذاکرات کی میز پر کیوں نہیں بیٹھ سکتے،سراج ... مزید
-
پاکستان نے سیکرٹری خارجہ مذاکرات سے قبل حریت رہنماؤں سے ملاقات کر کے سارا کھیل خراب کر دیا ۔سشما سوراج
-
عمران کس منہ سے پشاور میں جنگلا بس شروع کر رہے ہیں، شہباز شریف
-
مقناطیسی سیاہی معیار کے مطابق تھی، پی سی ایس آئی آر
-
عمران خان نے دھرنے میں جعلی بل جلا کر قوم کو دھوکہ دیا ، پرویز رشید ،چیئرمین پی ٹی آئی نے زمان پارک کے گھر کا بل جمع کرادیا ، حکومت نے صوابدیدی اور سیکرٹ فنڈز ختم کردیئے ، تحریک انصاف اور عوامی تحریک ... مزید
-
شام میں پاکستانی شہری بھی موجود ہیں ‘ امریکہ، پا کستا نی دولتِ اسلامیہ کی مدد کر رہے ہیں یا نہیں اس با رے میں کو ئی معلو ما ت نہیں ، شام میں امریکی شہریو ں کے علاوہ یورپ سے ایک ہزار افراد گئے ، اکثریت ... مزید
-
ڈیلس:امریکی عدالت نے پاکستانی نژاد ڈاکٹر کو20سال کی سزا سنادی ،ڈاکٹر طارق محمود کو میڈی کیئر اور میڈی کیٹڈ سے 101 ملین ڈالر فراڈ کے مقدمہ میں سزا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.