وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں کی ملاقات

ہفتہ 27 ستمبر 2014 07:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27ستمبر۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں نے ملاقات کی - ملاقات میں امن عامہ اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ۔

متعلقہ عنوان :