ایشین گیمز،ہاکی میں پاکستان نے اومان کو شکست دیدی

اتوار 28 ستمبر 2014 08:27

انچیون(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28ستمبر۔2014ء) ایشین گیمز ہاکی میں پاکستانی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، چوتھے میچ میں پاکستان نے اومان کو شکست دے دی۔

(جاری ہے)

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستانی شیروں نے عمان کا برا حال کردیا، پہلے منٹ سے ہی میچ پر گرین شرٹس کا راج رہا، کپتان عمران نے پہلا گول کرکے پاکستان کا کھاتہ کھولا۔ دوسرے کوارٹر کے خاتمے پر پاکستان کو چار صفر کی برتری حاصل تھی، تیسرے کوارٹر کے خاتمے پر پاکستان نے برتری چھ صفر کردی، چوتھے کوارٹر میں پاکستان نے مزید دو گول داغ کر میچ کا اسکور آٹھ صفر کر دیا۔ س

متعلقہ عنوان :