ملالہ یوسفزئی کو خراج تحسین کی قرارداد سینٹ میں کثرت رائے سے منظور

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 07:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18اکتوبر۔2014ء) عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر حاجی عدیل نے جمعہ کے روز سینٹ کے اجلاس میں ملالہ یوسفزئی کو خراج تحسین اور مبارکباد کیلئے قرارداد پیش کی جس میں ان کی خواتین کی تعلیم اور بہادری اور شجاعت کو سراہا گیا جس کو ایوان میں اکثریتی رائے سے منظور کرلیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :