بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، سپریم کورٹ کی طرف سے پیر کو تاریخیں دیئے جانے کا امکان
ہفتہ 18 اکتوبر 2014 07:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18اکتوبر۔2014ء )سپریم کورٹ کی جانب سے تین صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے بارے میں فیصلہ پیرکوکیے جانے کاامکان ہے۔ مقدمے کی سماعت چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجازاحمدچوہدری پرمشتمل تین رکنی بنچ20 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔
(جاری ہے)
عدالتی حکم پرپہلے ہی وفاق اورپنجاب نے حلقہ بندیوں اور دیگر معاملات کی تکمیل کے لیے آردیننس جاری کردیئے تھے جبکہ سندھ حکومت نے عدالت کوقانون سازی کے لیے یقین دہانی کرائی ہے اور اپناجواب سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جمع کروادیاتھا۔
سپریم کورٹ نے پندرہ نومبرتک ملک بھرمیں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کاحکم دیاتھاتاہم الیکشن کمیشن سمیت صوبائی حکومتیں تاحال اس حکم پر عملی طورپر کچھ بھی کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں الیکشن کمیشن نے توکے پی کے حکومت کی آامادگی کے باوجو درواں سال نومبر میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے معذوری ظاہر کی ہے جبکہ باقی صوبوں میں حلقہ بندیوں کے لیے بھی چھ ماہ سے ایک سال کاوقت درکارہوگاسپریم کورٹ اس حوالے سے اپنافیصلہ دے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 18 اکتوبر 2014 کی مزید خبریں
-
پریکٹس میچ ، آسٹریلیا نے 273 رنز 8وکٹ پر اننگز ڈکلیئر کر دی، پاکستان اے نے 3وکٹوں کے نقصان پر 306رنز بنا کر 338رنز کی لیڈ حاصل کرلی ، آسٹریلیا کی جانب سے ایلکس ڈولن نے شاندار سنچری سکور کرتے ہوئے 104 رنز ... مزید
-
آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا،اوپنرز کیلئے توفیق عمر اور شان مسعود میں ٹائی ، رضا حسن ، سمیع اسلم اور عطا اللہ کی چھٹی کا امکان
-
ڈیوڈ فیرر اور اینڈی مرے نے وینا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا،وینا میں کھیلے جانے والے ایک اہم میچ میں فیرر نے ٹوبیاس کامکے کو سٹریٹ سیٹس میں زیر کیا
-
قومی ہاکی ٹیم کیلئے ملائیشین ہاکی لیگ چھوڑ دی :عمران بٹ،قوم کی خاطر دس دس لاکھ کی قربانی دی ، اب پی ایچ ایف مالی امداد کرے :میڈیا سے گفتگو
-
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ اور ٹیم کے درمیان پیسوں کا تنازع شدت اختیار کرگیا ،ویسٹ انڈیز کا بھارت کیخلاف سیریز کھیلنے سے انکار ، ٹیم آفیشلز نے بورڈ کو فیصلے سے آگاہ کردیا ، پانچواں ون ڈے اور ٹی 20، ٹیسٹ ... مزید
-
وزیر اعظم نے اپنے قریبی سیاسی رفقا کو اسلام آباد طلب کر لیا، عوامی تحریک کے درمیان دھرنے سے متعلق معاملات پر تبا دلہ خیال کیا جا ئے گا
-
عامر ڈوگر کا یوٹرن، پی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار
-
پاکستان ایک مسجد ہے جس کی بنیاد لاالہ الا اللہ پر ہے، سراج الحق ، اسلام کو درمیان سے نکال دیا جائے تو پاکستان اور ہندوستان میں کوئی فرق نہیں رہے گا ، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ دو سالوں میں دو لاکھ سے زائد اقلیتی افراد کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے امداد دی گئی، حکو مت ،آئی ڈی پیز کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد کیلئے وزیراعظم کو نوٹ لکھیں گے ، افغان ... مزید
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نجی ادارے کی تقریب میں نہ آسکے،شرکاء انتظار کرتے رہے
-
بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، سپریم کورٹ کی طرف سے پیر کو تاریخیں دیئے جانے کا امکان
-
ملالہ یوسفزئی کو خراج تحسین کی قرارداد سینٹ میں کثرت رائے سے منظور
-
این ایچ اے کا رائے کوٹ اسلام آباد ہائی وے تعمیر کرنے کا منصوبہ ،ہائی وے پاک چین سرحد سے شروع ہوگی اور اسلام آباد سے ہوتی ہوئی گوادر تک جائے گی
-
وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پاکستان کے نامورعسکری تعلیمی ادارے پاکستان نیوی وار کالج لاہورکے نئے کیمپس کی عمارت کا افتتاح کیا
-
نائیجیریا ،حکومت اور بوکو حرام میں جنگ بندی کا معاہد طے پا گیا، معاہدے کے تحت جنگجو تنظیم اغوا کی گئیں طالبات کو رہا کرنے کی بھی پابند ہو گی،صدارتی ترجمان
-
بھارت نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے سب سونک کروز میزائل ”نیر بہائی“ کا تجربہ کیا
-
بھارت کا ایک اور متنازعہ منصوبہ شروع کرنے کا اعلان ، چینی سرحد کے ساتھ ساتھ پہاڑی سڑک تعمیر کرے گا ، منصوبے پر ساڑھے 6 ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ ہو گی، منصوبے سے دونوں ملکوں کے درمیان ’نوآبادیاتی دور‘ ... مزید
-
جرمنی ٹرین ڈرائیورز کی ہڑتال،ریلوے مسافروں کو مشکلات ،ہڑتال پیر تک جاری رہے گی ،جی ڈی ایل یونین کا اعلان
-
کیتھولک چرچ کا دعوی مسترد، تشنج کی ویکسین مہم مکمل طور پر محفوظ ہے ، بچوں کی جانیں بچائی جائیں گی ،کینیا کا اعلان
-
امریکہ،ایبولا مریضہ کی ہشاش بشاش ویڈیو منظر عام پر آگئی
-
برطانیہ ،خاتون کو مردہ دادی کے نام سے پراسرار ٹیکسٹ پیغام موصول
-
ہانگ کانگ، پولیس نے جمہوریت کے حق میں احتجاج کے مقام کوصاف کردیا ،کسی قسم کی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا
-
شام،فضائی حملوں میں 6بچوں سمیت 14افراد ہلاک
-
میلان میں روس ،یوکرائن صدور کی یورپی رہنماؤں کی موجودگی میں ملاقات، یوکرائن کے داخلی تنازعہ کی اصل وجہ کے حوالے سے ابھی تک شدید اختلافات موجود ہیں ، بعض رہنماء حقیقت تسلیم کرنے سے انکاری ہیں، ترجمان ... مزید
-
سپین،آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو 3ملین یورو مچلکہ جمع کرانے کا حکم
-
نواز شریف پنجاب میں اورہم خیبرپختونخوا میں الیکشن کراتے ہیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا،عمران خان کا چیلنج، افتخار چوہدری اور نگران حکومت نے الیکشن میں جو دھاندلی کی،صاف شفاف تحقیقات تک ... مزید
-
خطہ میں امن چاہتے ہیں مگر اپنی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، نواز شریف ،دہشتگردوں کاملک بھر میں پیچھا کیا جائے گا ،توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے مختلف چھوٹے بڑے منصوبوں پر ... مزید
-
وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ،چیف سیکرٹری آزادکشمیر، سیکرٹری ماحولیات اورپورٹس اینڈ شپنگ سمیت درجنوں تبادلے،سکندر اسماعیل سیکرٹری سمندر پار پاکستانیز ‘ایڈیشنل سیکرٹری مرزا ... مزید
-
بلوچستان، ایرانی فورسز کی پاکستانی علاقے میں ایک بار پھر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید ، 3زخمی ، فائرنگ تحصیل مند کے علاقے چوکاب میں کی گئی ، ایف سی کی ایک گاڑی بھی تباہ ، ایرانی فورسز نے لشکریاب گاؤں ... مزید
-
پاکستان کا بھارت کی کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر خلاف و رزیوں پر سخت تشویش کا اظہار ،عالمی برادری کو آگاہ کر دیا، دنیا کو بھی اس پر تشویش ہے،دفتر خارجہ،ایران کے الزامات مسترد، پاکستان سے کسی ... مزید
-
عام انتخابات 2013ء میں 20 حلقوں میں منظم اور جزوی دھاندلی کی گئی، الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2013ء میں ملک بھر کے مختلف حلقوں میں ہونے والی دھاندلی کی تحقیقات سے متعلق جامع رپورٹ شائع کردی، الیکشن ٹربیونل ... مزید
-
پاکستان اور چین آئندہ ماہ پاور پلانٹس کے منصوبوں پر دستخط کر یں گے، حکومت چین سے ایک پیسہ کا بھی قرضہ نہیں لے رہی،دھرنوں کا مقصد ملک میں سستی بجلی کی پیداوار کو روکنا تھا، دھرنوں کے زریعے ملک میں10 ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب، اکاخیل میں فورسزاورشدت پسندوں کے درمیان جھڑپ ، ایک اہلکار شہید ، 12شدت پسندہلاک اور2ٹھکانے تباہ کردیئے گئے
-
19اکتوبر مینار پاکستان سے انقلاب کا جہازاونچی اڑان پکڑے گا، طاہر القادری، عوامی تحریک کے شہدا کی دیت نہیں قصاص لیں گے،خون کا بدلہ خون ہو گا، عوام نے ثابت کر دیا کہ اب جاوید ہاشمی جیسے سازشی عناصر ... مزید
-
ایوان بالا میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ پر اپوزیشن کا شدید احتجاج،بھارتی فائرنگ سے 24 افراد شہید ہوگئے حکومت نے تعزیت کے لئے ایک لفظ نہیں کہا ۔ با بر اعوا ن، بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا ... مزید
-
چینی سفیر سن وی ڈونگ کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے سمیت دیگر اہم امور پر تبا دلہ خیا ل
-
ملک میں توانائی بحران حل کرنے کیلئے نئے ڈیمز کی تعمیر حکومت کے اولین منصوبوں میں شامل ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، دیامر بھاشا اور داسو ڈیم کی تعمیر انتہائی اہم ہے، دورہ امریکہ سے دیامر بھاشا ڈیم کے ... مزید
-
بھارتی فوج کا پاک فوج پر کنٹرول لائن سیز فائر کی پھر خلاف ورزی کرنے کا ایک اور نیا الزام، پونچھ سیکٹر میں دونوں افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، بھارتی فوجی عہدیدار
-
سپیکر قومی اسمبلی کسی کے اشاروں کی بجائے قانون کے مطابق تحریک انصاف کے استعفے منظور کرے، استعفوں سے کوئی بحران نہیں آئیگا، فضل الرحمن ،دھرناوالے ایسے ناکام ہوئے کہ انہیں اب کوئی احتجاج ختم کرنے ... مزید
-
پاکستان میں 80فیصد پولیو کیسز موجود ہیں ، عالمی ادارہ صحت ، پاکستان پولیو پر قابو پانے میں ناکام رہا،شمالی اور جنوبی وزیرستان میں بچوں تک پولیو ویکسنیشن کی رسائی میں ناکامی مہم پر پابندی اور پولیو ... مزید
-
ترقی پزیر ممالک کوغیر امتیازی ، فریم ورک پر مبنی طریقہ کار کے ذریعہ سول نیوکلیئرتوانائی تک رسائی فراہم کرنا چاہئے کیونکہ یہ ان ممالک کی اپنی توانائی کی ضروریات پورا کرنے کے لئے نہایت ضروری ہے، وزیر ... مزید
-
عمران خان پورے ملک میں دھرنے کی اپیل کریگا، شٹر ڈاؤن کرنے کے علاوہ پہیہ جام بھی کریگا، شیخ رشید کا نیا انکشاف، عمران خان نواز شریف سے استعفیٰ لیکر ہی پیچھا چھوڑے گا ،خواجہ آصف کو نہیں نواز شریف کو ... مزید
-
پاکستان پیپلز پارٹی کے آ ج مزار قا ئد پراپنی سیا سی طا قت کا مظا ہر ہ کر ے گی، جلسے کے لیے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، 30ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات، جلسے میں ڈرون کیمروں کی اڑان پر ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ، دہشتگردی کاخاتمہ کریں گے، سردار یوسف ، اس سال حاجیوں نے شکایات کے بجائے دعائیں دیں،حج انتظامات کوانتہائی شفاف بنایاگیا تھا،42ہزارحجاج وطن واپس پہنچ چکے ہیں،واپسی ... مزید
-
میں شہیدوں کا وارث اور دھرتی کا رکھوالا ہوں، بلاول بھٹو ،اپنی والدہ شہید بے نظیر بھٹو کے ادھورے سفر کو مکمل کروں گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
-
عمران خان کو الزامات کیلئے قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے چودہ دن کے بعد مزید کارروائی ہوگی،سید خورشید شاہ ،عمران خان معصوم ہے، ابھی ابھی نیا سیاست میں داخل ہوا ہے،کراچی میں مہاجر اور اردو بولنے والوں ... مزید
-
حکومت نے اخراجات کم کرکے وصولیوں میں اضافہ کیا، خواجہ آصف ، عمران خان بل جلاکرملک کوتاریک کررہے ہیں،وفاقی وزیر دفاع
-
آئندہ عام انتخابات 2018ء میں ہونگے، وفاقی وزیر اطلاعات ، دھرنوں کی سازش ناکام،عمران خان تعصب،انتشار کی سیاست کر رہے ہیں، پرویزرشید
-
عمران خان جھوٹوں کا شہنشاہ اس کا نام بھی ہم نے عمران جھوٹے خان رکھ دیا، عابد شیر علی،حکومت اپنی میعاد پوری کرے گی‘ دھرنوں اور لانگ مارچوں کے ذریعے دنیا بھر میں حکومت ختم کرنے کا سلسلہ منقطع ہوچکا ... مزید
-
سیاسی جماعتیں اپنے معاملات اور اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کریں،گورنر پنجاب، اپوزیشن اور حکومت کی نیت پر شک نہیں ، ملک کو درپیش جو مسائل سب مل کر حل کرسکتے ہیں،جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا احساس ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.