بھارت نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے سب سونک کروز میزائل ”نیر بہائی“ کا تجربہ کیا

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 07:57

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18اکتوبر۔2014ء) بھارت نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے سب سونک کروز میزائل ”نیر بہائی“ کا تجربہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ 700 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے کروز میزائل سب سونک کا چندی گڑھ میں واقع اینٹی گریٹڈ رینج سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔ ”نیر بہائی“ بہترین کنٹرول‘ راہنمائی‘ لائیٹرنگ اور اعلی سطحی درستگی کی صلاحیتوں کا حامل میزائل ہے۔

متعلقہ عنوان :