کامران اکمل کا ٹریفک چالان

بدھ 12 نومبر 2014 08:48

اسلام آباد/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12نومبر۔2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپرکامران اکمل کا ٹریفک چالان ،چالان گاڑی کے پیچھے شیشے پرکالاپیپرچڑھاہواتھا،ٹریفک وارڈن نے 500روپے کاٹیکالگادیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپرکامران اکمل پرٹریفک پولیس کی جانب سے گاڑی کے کالے شیشے ہونے کی وجہ سے ٹریفک چالان کردیا۔ٹریفک وارڈن نے وکٹ کیپرکامران اکمل کو500روپے کاچالان کیا۔