نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے کی کمی کردی

جمعرات 13 نومبر 2014 08:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13نومبر۔2014ء) نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے کی کمی کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے کی کمی کرکے عوام کو کچھ ریلیف دے دیا لیکن بجلی کے نرخوں میں کمی تین ماہ کیلئے کی گئی جوکہ جولائی کیلئے 5 پیسے‘ اگست کیلئے 77 پیسے اور ستمبر کیلئے 12 پیسے ہوگی۔ نیپرا نے بتایا کہ صارفین کو ریلیف دسمبر‘ جنوری اور فروری کے بلوں میں دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :