خیبرایجنسی،وادی تیرا ہ میں سیکورٹی فورسزکی کارروائی ، 10شدت پسندہلاک،5ٹھکانے تباہ

جمعرات 11 دسمبر 2014 08:22

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11دسمبر۔2014ء)خیبرایجنسی میں وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسزکی کارروائی میں 10شدت پسندہلاک،5ٹھکانے تباہ ہوگئے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق آپریشن خیبرون کے دوران سیکورٹی فورسزنے بدھ کے روزوادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایاکارروائی میں دس دہشتگردہلاک ہوئے جبکہ پانچ ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :