کہو ٹہ ،شا دی کا گھر ما تم میں تبدیل ، شادی کی پہلی رات د لہن جاں بحق، دولہا ہسپتال منتقل ،ٹنگی شا لیمار کا لو نی کے رہا ئشی عا مر کی شادی صدف سے ہو ئی تھی، کمرے میں گیس بھرنے سے دونوں میاں بیوی بہوش ہوگئے، صدف صبح ہونے سے قبل ہی چل بسی ، گھر میں ماتم ، بہن بھا ئیو ں پر غشی کے دو رے

ہفتہ 13 دسمبر 2014 08:18

کہو ٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13دسمبر۔2014ء )کہو ٹہ شا دی کا گھر ما تم میں تبدیل سا دی کی پہلی رات دو لہا اور دو لہن سو گئے را ت کو گیس ہیٹر کا پا ئپ اترنے سے گیس اچا نک آنے پر دو نو ں دو لہا دو لہن کا دم گھٹنے سے دو لہن ہلاک ہو گئی اور دو لہا تشویشنا ک حا لت میں راو لپنڈی منتقل کر دیا گیا تفصلات کے مطا بق کہو ٹہ کے علا قے ٹنگی شا لیمار کا لو نی کے رہا ئشی عا مر و لد شیخ قربان کی شادی گز شتہ روز شیخ محمد یا سین مر حو م کی بیٹی صدف سے ہو ئی شادی کی پہلی رات دو لہا اور دو لہن نے گیس بند ہو نے کے بعد ہیٹر بند کر دیا ہیٹر کا پائپ اتر گیا مگر ان کو پتہ نہ چل سکا جب رات کو دو با رہ گیس آئی تو دو لہا اور دلہن سو ئے ہو ئے تھے کہ گیس کمرے میں جمع ہو نے کے بعد دو نو ں کے دم گھٹ گئے صبع ہو نے پر جب دروا زہ نہ کھلا تو گھر وا لو ں نے دروا زہ تو ڑ ااور اندر دو نو ں دو لہا اور دلہن بے ہو ش پڑے تھے دو لہن صدف مو قع پر ہی دم توڑ گئی دو لہا عا مر تشویشناک حالت میں راو لپنڈی ایفر کر دیا گیا دو لہن کی نماز جنازہ تین بجے ادا کی گئی دو لہن کے بہن بھا ئیو ں پر غشی کے دو رے دلہن کے جنازے کے دن دو لہا کا ولیمہ تھا ۔

متعلقہ عنوان :