افغانستان میں پرتشدد واقعات کے دوران پندرہ افراد ہلاک،متعدد زخمی

ہفتہ 11 اپریل 2015 04:43

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11 اپریل۔2015ء) افغانستان میں پرتشدد واقعات کے دوران پندرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں نیٹو قافلے پر طالبان کے حملے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے صوبہ غزنی میں سڑک کنارے بم دھماکے میں ایک گاڑی میں سوار بارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :