سپریم جوڈیشل کونسل نے آڈیٹرجنرل کے خلاف سپیکرقومی اسمبلی کے ریفرنس پرفیصلہ محفوظ کرلیا

بدھ 22 اپریل 2015 04:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22 اپریل۔2015ء)سپریم جوڈیشل کونسل نے آڈیٹرجنرل پاکستان کے خلاف سپیکرقومی اسمبلی کے ریفرنس پرفیصلہ محفوظ کرلیاہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں ریفرنس کی سماعت کی ،استغاثہ گواہوں پرجرح مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔سپیکرقومی اسمبلی نے قائدحزب اختلاف سیدخورشیدشاہ کی درخواست پرریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کوبجھوایاتھاجس پرفیصلہ محفوظ کرلیاہے

متعلقہ عنوان :