نیپالی فوج کے سربراہ جنرل گورشمشیر رانا کا نیپال کے ضلع بخت پور میں قائم پاک فوج کے امدادی کیمپ کا دورہ
پیر 4 مئی 2015 06:36
نیپال (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 مئی۔2015ء)نیپال فوج کے سربراہ جنرل گورشمشیر رانا نے نیپال کے ضلع بخت پور میں قائم پاک فوج کے امدادی کیمپ کا دورہ کیا ہے جس میں پاکستان کی امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا اور ریسکیو اہلکاروں سے بات چیت کی ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز نیپال کے آرمی چیف جنرل گ روشمشیر رانا نے نیپال کے ضلع بخت پور میں قائم پاکستانی امدادی کیمپ کا دورہ کیا ہے اور ڈاکٹروں ، ریسکیو اہلکاروں اور امدادی کارروائیوں پر مامور فوجی اہلکاروں سے ملاقات کی ہے اور تفصیلی بات چیت کی ہے اس موقع پر آرمی چیف نے امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا اور پاکستان کے امدادی کاموں کو خود سراہا ہے آرمی چیف کے دورے کے موقع پر پاکستان کے ریسکیو اہلکاروں نے ان کو امدادی کاموں کی بریفنگ دی ہے اور پاکستان کیمپ میں پیدا ہونے والے بچوں کے اور ان کے نام سے بھی آرمی چیف کو آگاہ کیا ہے جن کا نام پاکستان کے صوبوں کے نام پر رکھا گیا ہے جس پر آرمی چیف نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 4 مئی 2015 کی مزید خبریں
-
امریکی باکسر مے ویدر نے ’فائٹ آف دی سنچری‘ کا ٹائٹل جیت لیا،گرینڈ گارڈن ارینا میں ہونے والے مقابلے میں فلائڈ مے ویدر نے فلپائنی با کسر مینی پاکیو کو 112 کے مقابلے میں 116 پوائنٹس سے شکست دی،مے ویدر ... مزید
-
ملکی کرکٹ فیکٹری سے ورلڈ کلاس پلیئرز کی پروڈکشن بند،چند کھلاڑیوں یا کوچزکی تبدیلی مسئلے کا حل نہیں اس کے لئے ماسٹر پلان جلد سامنے لائیں گے۔شہریارخان
-
میٹروبس منصوبوں کے ذریعے ٹرانسپورٹ کے میدان میں نئے کلچر کی بنیادرکھی جا رہی ہے،شہبازشریف ، راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبے کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا ،راولپنڈی ... مزید
-
گوادرکاشغر کے نئے اور نہ ہی پرانے روٹ بارے مجھے باضابطہ طورپرآگاہ کیاگیاہے،مالک بلوچ ، مجھے گوادرکے حوالے سے تین چیزوں کاعلم ہے، ائیرپورٹ تعمیرہورہاہے، اسپیشل زون کیلئے زمین کاحصول اور ایکسپریس ... مزید
-
صحبت پور،نقل مکانی کر نیوالے بزگر وں کی ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی،دو خواتین و بچی سمیت چار افراد جاں بحق
-
کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی شہر اور مضافاتی علاقوں میں پانی بحران کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
یہ صحا فت ہی ہے جس نے کنٹینر پر کھڑے شخص کو لیڈر بنا دیا ، بیس کروڑ عوام سے جو سچ جھوٹ بو لتا رہا اسے چلا یا ،خو رشید شاہ ، صحا فی اپنے حقوق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہوں پیپلز پا رٹی ان کے ساتھ ہو گی،یوم آزادی ... مزید
-
لاہور، والڈ سٹی اتھارٹی کے تعاون سے شاہی حمام کی بحالی کا منصوبہ مکمل،15مئی کو وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف افتتاح کرینگے،سیاحت کوفروغ ملے گا، ترجمان تانیہ قریشی
-
اسلام آباد،موبائل فون کمپنیوں کے اشتہارات میں فحاشی کو فروغ ،صارفین کی پیمرا کو شکایت
-
سیکرٹری کے بیٹے کا ٹریفک لائسنس نہ بنانے کی سزا،ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو معطل،تنخوائیں بند کرنے کے احکامات ،چار ماہ سے” دبنگ خان“ فرض شناسی کے ہاتھوں مجبور پولیس لائن میں پانچ وقت کی نمازیں ... مزید
-
جڑنوالہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ،مسلح افراد کی فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما قتل ، آصف زرداری کی جڑانوالہ میں پیپلز پارٹی رہنما رانا شفاقت کے قتل کی مذمت، مجرموں کو قانون کی گرفت ... مزید
-
کمالیہ،جعلی عامل نے کالا جادو کرنے کیلئے معمر شخص کو بس کے آگے پھینک دیا،معمر شخص کی ٹانگ ٹوٹ گئی جعلی عامل فرار،تھانہ درخواست کے باوجود مقدمہ درج نہ ہوسکا،جعلی عامل کی اہل خانہ کو دھمکیاں،متاثرین ... مزید
-
سکھر،دوستی نہ رکھنے پرعاشق نے معشوق کے گھر کو آگ لگا دی، ذوالفقار ہمارے آٹھ سالہ بیٹے اویس سے دوستی رکھنا چاہتا تھا ہمارے انکار پر طیش میں آ گیا اورگھرکو آگ لگا دی، گھر میں موجود قیمتی سامان جل گیا ... مزید
-
پنجاب جیلوں کے قیدیوں کیلئے اشیاء کی خریداری میں ایک ارب 81 کروڑ کی کرپشن،وزیر اعلیٰ پنجاب خاموش‘ حکومت ذمہ داروں کا تعین کرے‘ آڈیٹر جنرل
-
افغان حکومت اورطالبان کے درمیان سے مذاکرات کا آغاز ہو گیا
-
کرہ ارض ایک ہزار سال تک ختم ہوجائے گا، اسٹیفن ہاکنگ
-
کویت ،تا رکین وطن پر صفائی ٹیکس کے نفاذ پر غور
-
لندن ہوٹل میں دولت مند عرب کی موت کے بعد دو گرفتار
-
عراق میں تباہ کن بم حملے،فوجیوں سمیت 26 افراد ہلاک ، ٹرین اسٹیشن مکمل تباہ
-
نیپال، آٹھ روز بعد چار افراد ملبے سے زندہ برآمد
-
خلیجی ممالک کا اجلاس کل سعودی عرب میں ، یمن تنازعہ سر فہرست رہے گا
-
جان کیری کا دورہ سری لنکا،تامل رہنماؤں سے ملاقات،ملک میں مصالحتی عمل میں مدد کا اعادہ
-
نیپال،ہولناک زلزلے سے ہلاکتیں،7040تک پہنچ گئیں،مزید اضافے کا خدشہ
-
روسی صدر نے بریکس کیلئے 100بلین ڈالر کے ریزروفنڈ ز کے معاہدے کی توثیق کردی
-
مصر، غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،تین ہلاک،31کو بچا لیا گیا
-
سعودی عرب یمن میں کلسٹر بموں کا استعمال کررہاہے،شہریوں کیلئے دیرپا خطرات ہونگے،ہیومن رائٹس واچ
-
آئین کا تقاضا ہے قومی سلامتی کے اداروں اور عدلیہ پر تنقید نہ کی جائے ،پرویز رشید ،آئین کی پاسداری تمام سیاسی جماعتوں کی اولین ترجیح ہونی چاہئے ،الطاف حسین نے اپنی غلطی پر معافی مانگی ہے امید ہے آئندہ ... مزید
-
بدین میں سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے قریبی ساتھی کی گرفتاری پر مسلح ساتھیوں کے ہمراہ تھانے پر ہلہ بول دیا، ڈی ایس پی عبدالقادر سموں اور ذوالفقار مرزا کے درمیان تلخ کلامی،ذوالفقار مرزا ... مزید
-
پاکستان افغان حکومت و طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل کی مکمل حمایت کرتا ہے، پر امن افغانستان خطے کے مفاد میں ہے، سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری ، پاکستان افغانستان میں امن کے لئے ہر قسم کی کوششوں کی حمایت ... مزید
-
دادو ، باراتیوں کی بس پر بجلی کی تا ر گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 13افراد جاں بحق 25سے زائد زخمی،حادثے میں دلہا اور دلہن معجزانہ طور پر بچ گئے ، خیرپور ناتھن شاہ میں باراتیوں کی بس کا حادثہ ہائی ٹینشن ... مزید
-
نیپالی فوج کے سربراہ جنرل گورشمشیر رانا کا نیپال کے ضلع بخت پور میں قائم پاک فوج کے امدادی کیمپ کا دورہ
-
ذکی الرحمن کی رہائی کا معاملہ آئندہ اجلاس میں اٹھائیں گے، سلامتی کونسل کی بھارت کو یقین دہانی، بھارت نے اقوام متحد ہ کوخط میں لکھوی کی رہائی کے معاملے کو پاکستان سے اٹھانے کا مطا لبہ اور معاملے میں ... مزید
-
رحیم یار خان، پولیس چوکی سے 7 پولیس اہلکاروں کے اغوا کے بعد ڈاکوؤں کا پولیس اہلکاروں کی حوالگی کے بدلے اپنے چار ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ
-
ذوالفقار مرزا قیادت کیخلاف غلیظ زبان استعمال کرنا بند کردیں،پی پی خواتین اراکین سندھ اسمبلی کا انتباہ ،گر الزام تراشیوں کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو ہم بھی منہ توڑ جواب دینے پر مجبور ہوں گی،پی پی ... مزید
-
عوامی تحریک کا 17مئی کو اسلام آباد اور 17جون کو ملک گیر احتجاج کا اعلان،جب تک ایک کارکن بھی زندہ ہے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا،11مئی کو یوم سیاہ منانے اورحکومت کی دو سالہ کاکردگی پر ... مزید
-
نائن زیرو کو مسمار کرنے کی باتیں کرنے وا لے عابد شیر علی اوقات میں ر ہیں، وسیم اختر،چہ پدی اورچہ پدی کاشوربہ“ عابد شیرعلی ،یہ نہ بھولیں کہ وہ محض نوازشریف سے رشتہ داری کی بنیاد پروزیرمملکت بنے ہیں،یم ... مزید
-
سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں از خود پیش ہونے کے لئے مشاورت شروع کر دی
-
جنوبی وزیرستان ، دہشت گردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ، اہلکار شہید، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ، داخلی اور خارجی راستے سیل، شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پربارودی سرنگ کادھماکہ، 4سیکورٹی ... مزید
-
پاک فوج کے خلاف بدکلامی کرنیوالے کی زبان کاٹ دی جائے گی ،عابد شیر علی،مسلح افواج نے ملک کی سرحدوں کی حفاظت و دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا،میڈیا سے بات ... مزید
-
احسن اقبال وزیر اعظم کی ہدایت پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے امانت علی کے گھر پہنچ گئے،شہید نوجوان کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا ، بھارت طاقت کے زور پر کشمیریوں کی تحریک آزادی ... مزید
-
ایس پی ارم عباسی کی آئی بی میں تعیناتی ؛وفاقی حکومت اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان ٹھن گئی،وزیرداخلہ کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
سلامتی کونسل کی پابندیوں کی زد میں آئے افراد کو حراست میں رکھنا لازمی نہیں، دفترخارجہ
-
شہبازشریف کا بغیر پروٹوکول 7گھنٹے طویل دورہ ،عام کوسٹر میں سفر کیا ،وزیراعلیٰ علی الصبح اچانک راولپنڈی پہنچے ،دورے کے دوران ٹریفک رواں دواں رہی ، تعمیراتی کام میں مصروف مزدوروں سے مصافحہ کیا اور ... مزید
-
آیان علی پاکستان کی سب سے باآثر ترین ماڈل قرار ، آڈیالہ جیل کے اہلکاروں میں آیان علی کی بیرک کی ڈیوٹی کیلئے لڑائی جھگڑے، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے قراء اندازی کے ذر یعے اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگانی شروع ... مزید
-
سعودی حکومت 6 مئی سے دوبارہ پاکستانی زائرین کے لئے عمرہ ویزے کا اجراء شروع کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.