گورنرپنجاب کیلئے سینیٹر رفیق رجوانہ اور قائم مقام گورنر رانا اقبال کے ناموں پر غور

بدھ 6 مئی 2015 08:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 مئی۔2015ء)گورنرپنجاب کے عہدے کیلئے سینیٹر رفیق رجوانہ اور قائم مقام گورنر رانا اقبال کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے مشاورتی اجلاس میں گورنر پنجاب کیلئے مختلف نام زیر غور آرہے ہیں جس میں سرفہرست سینیٹر رفیق رجوانہ اور قائم مقام گورنر رانا اقبال ہیں۔مسلم لیگ(ن) کے مشاورتی اجلاس نے ناموں پر غور کرنے کا عمل تیز کردیا ہے۔آئندہ چند روز میں حتمی نام تجویز کی جائے گی جبکہ حتمی فیصلے وزیراعظم نوازشریف کرے گی

متعلقہ عنوان :