اوکاڑہ، گن پوائنٹ پر گیا ر ہ سا لہ لڑ کی کا اغوا ، دو ما ہ تک زیادتی

ہفتہ 16 مئی 2015 08:23

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 مئی۔2015ء) خا تو ن سمیت آ تشیں اسلحہ سے مسلح افر اد گن پوائنٹ پر گیا ر ہ سا لہ لڑ کی کو اغوا کر کے لے گئے جہا ں اُسے دو ما ہ تک زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا گز شتہ روز مو قع پا کر وہ بھا گ آ نے میں کا میا ب ہو گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ با رن پور کی رہائشی محمد حنیف کی 11 سا لہ بیٹی رمضا نہ بی بی کو آ تشیں اسلحہ سے مسلح محمد لطیف اور اقصٰی دختر نو ر حسن اپنے تین نا معلو م سا تھیو ں کے ہمر اہ گن پوائنٹ پر گا ڑ ی میں اغوا کر کے لے گئے جہا ں اُسے دو ما ہ تک محمد لطیف زیا دتی کا نشا نہ بنا تا رہا جبکہ اُس کے سا تھی اسلحہ لے کر پہر ہ دیتے رہے گز شتہ روز رمضا نہ بی بی موقع پا کر بھا گ آ نے میں کا میا ب ہو گئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز مو ں کی گر فتا ر ی کے لئے چھاپے ما رنے شر وع کر دیئے ہیں

متعلقہ عنوان :