پاک زمبابوے کرکٹ میچز کے دوران قذافی سٹیڈیم میں لوڈشیڈنگ نہیں ہونی چاہئے‘ حکومت کی واپڈا کو ہدایت

منگل 19 مئی 2015 06:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19 مئی۔2015ء) پاکستان میں جہاں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے آثار پیدا ہوئے ہیں وہیں حکومت نے واپڈا کو ہدایت کی ہے کہ پاک زمبابوے کرکٹ میچز کے دوران قذافی سٹیڈیم میں لوڈشیڈنگ نہیں ہونی چاہئے تاہم واپڈا ذرائع نے ”خبر رساں ادارے“ کو بتایا کہ قذافی سٹیڈیم میں پاکستان زمبابوے میچز کے دوران ایک لمحہ کیلئے بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :