راولپنڈی‘ ملتان ‘ پشاور ‘ گلگت ‘ بلتستان کشمیر اور گلیات میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بارش،بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

منگل 19 مئی 2015 06:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19 مئی۔2015ء) راولپنڈی‘ ملتان ‘ پشاور ‘ گلگت ‘ بلتستان کشمیر اور گلیات میں آج منگل کے روز تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم ملتان‘ راولپنڈی ‘ پشاور ڈویژن ‘ گلیات ‘ کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :