گراہم گوچ کا 22 سالہ پرانا ریکارڈ پاش پاش،ایلسٹرکک ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے انگلش بلے باز بن گئے

اتوار 31 مئی 2015 08:39

لیڈز(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مئی۔2015ء) ایلسٹرکک ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے انگلش بلے باز بن گئے، کک نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں گراہم گوچ کا ریکارڈ توڑ کر یہ سنگ میل عبور کیا۔

(جاری ہے)

اس کے ساتھ ہی کک ٹیسٹ میچز میں زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے تیرہویں بلے باز بن گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :