خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن، ابتدائی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل، ضلع اور تحصیل کی نشستوں پر تحریک انصاف 45 نشستوں کے ساتھ سب سے آگیااے این پی دوسرے نمبر پر ،مسلم لیگ نون کی 15 ، جمعیت علما اسلام ف کی 11 نشستیں ،آزاد اور دیگر جماعتوں نے 56 نشستیں حاصل کیں،بلدیاتی انتخابات کے دوران کئی علاقے میدان جنگ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 8 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی،مشتعل افراد نے بیلٹ باکسز بھی نذر آتش کردیئے، ا من وامان کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی نہیں الیکشن کمیشن کی تھی، دھاندلی ہوئی ہے تو الیکشن کمیشن کارروائی کرے،پرویزخٹک
اتوار 31 مئی 2015 09:10
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مئی۔2015ء) دس سال بعد ہونیوالے خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ ضلع اور تحصیل کی 1956 نشستوں میں سے اب تک 153 کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف 45 نشستوں کے ساتھ سب سے گے اور عوامی نیشنل پارٹی 16 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ مسلم لیگ نون کی 15 ، جمعیت علما اسلام ف کی 11 نشستیں جبکہ ا?زاد اور دیگر جماعتوں نے 56 نشستیں حاصل کیں۔
بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا آغاز ہفتہ کی صبح آٹھ بجے شروع ہوا جگہ جگہ جھگڑے اور فائرنگ کی وجہ سے پولنگ کا عمل بھی متاثر رہا تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ کا وقت نہ بڑھانے سے متعلق ڈی آر اوز ، آر اوز کو تحریری ہدایات جاری کی گئی کہ وقت ختم ہونے تک پولنگ اسٹیشن میں موجود افراد ووٹ کاسٹ کر سکیں گے اور شام پانچ بجے پولنگ ختم کر دی گئی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 31 مئی 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان کے خلاف آج آخری ون ڈے ضرور کھیلیں گے، زمبابوے کرکٹ بورڈ،بہترین سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ، دورہ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا، ترجمان
-
گراہم گوچ کا 22 سالہ پرانا ریکارڈ پاش پاش،ایلسٹرکک ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے انگلش بلے باز بن گئے
-
بی فام فرج ، پاکستانی خواتین ٹیم نے بھارت ، اردن اور فلسطین کو شکست دیدی
-
نارتھمپٹن شائر کلب نے شاہد آفریدی کی ” بوم بوم آفریدی “ کے نام سے شرٹس متعارف کروادی
-
وفاق میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کرتے ہوئے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہوں،خورشید شاہ ، ن لیگ گلگت بلتستان کے انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنائے،گورنر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے الیکشن کے لئے سرکاری افسران ... مزید
-
نواب شاہ ،جوڈیشل کمیشن کے احکامات پر فارم 15 کے ریکارڈ کیلئے پولنگ اسٹیشنوں کے بیگ کھل گئے،15 فارم کی چھان بین پر سینکڑوں بیگوں میں فارم 15 نہ ہونے کا انکشاف
-
کوئٹہ ،ہیڈکوارٹرسدرن کمانڈ میں سانحہ مستونگ کے سلسلے میں سیکورٹی کانفرنس کا انعقاد،کانفرنس کی صدارت میجر جنرل اظہر نو ید حیات خان نے کی ،آئی جی ، ایڈیشنل آ ئی جی ، کمشنر کو ئٹہ کے علاوہ دیگر فوجی ... مزید
-
تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات کا وعدہ پورا کردیا،پرویز خٹک ،تین صوبوں نے عوام کو دھوکے میں رکھا ،بلدیاتی نظام کے ذریعے تمام اختیارات نچلی سطح پر اور محکموں کے اختیارات بھی مقامی ... مزید
-
پشاور،خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹراسکیل پر شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی
-
نواب شاہ ،ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی نشست این اے 213 کے 333 پولنگ بیگوں میں سے 148 میں فارم 15 غائب،این اے 214 کے 316 میں سے 107 بیگوں میں بھی فارم 15 غائب
-
صوبائی الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان 7جون کو کرے گا
-
لاہور، چڑیا گھر میں 9 سالہ پوما خون کے مرض میں مبتلا ہو کر گزشتہ روز مر گیا، چڑیا گھر انتظامیہ نے مردہ پوما کو پوسٹمارٹم کیلئے انیمل یونیورسٹی بھجوا دیا
-
الیکشن ٹربیونل میں حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کیخلاف دائر انتخابی عذر داری کی سماعت 13جون تک ملتوی
-
سب احتجاج کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ کی پولیس بھی استعفے دے رہی ہے وہ کیوں نہیں دیتے: پرویزالٰہی ،شہبازشریف نے کوئی انتخابی وعدہ پورا نہیں کیا، خودکشیاں بانٹنے والے عوامی خدمت پر بھی مناظرہ کر لیں، ہمارے ... مزید
-
تحریک انصاف کا چار جون کو شیڈو بجٹ پیش کرنے کا اعلان،ملک میں سرمایہ کاری نہ ہونے کے برابر ، حکومت معیشت کی مضبوطی کی بجائے مشکلات میں اضافہ کررہی ہے،سد عمر
-
آئی جی خیبر پختونخوا پولیس کا اسلحہ کی نمائش اور پر تشدد واقعات میں ملوث افراد کیخلاف فوری مقدمات کاحکم
-
عیدالفطر کے بعد لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جاتی امرء (رائیونڈ) میں احتجاج کیا جائے گا ، آمنہ مسعود جنجو عہ، دو سال گزر نے کے باوجود حکومت نے لا پتہ افراد کیلئے کچھ نہیں کیا گیا ، آرمی چیف ،وزیر اعظم ... مزید
-
بجٹ ،موبائل فون ٹاورز ریگولیٹ کرنے کے لیے ٹاور کمپنی متعارف کروانے کا فیصلہ، ملک کی دو بڑی سیلولر موبائل فون کمپنیاں مشترکہ منصوبے کے تحت ٹاور کمپنی قائم کرنا چاہتی ہیں ، وفاقی بجٹ میں چاروں ٹیکس ... مزید
-
پھیپھڑوں کے سرطان کی ’سنگِ میل‘ دوا
-
مصنوعی جزیروں کی تعمیر:چین نے امریکی مطالبہ مسترد کر دیا،امریکی وزیر دفاع کا بیان’ بے بنیاد‘ اور ’غیر تعمیری‘ ہے، اعلیٰ چینی اہلکار
-
امریکہ، اسلام مخالف اور مذہبی حقوق کے حامی مظاہرین کا مسجد کے باہر آمنا سامنا ،پولیس کی مداخلت
-
امریکہ‘ طوفانی بارشوں وسیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، مزید گیارہ لاپتہ‘ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
-
شمالی کوریا کے جوہری پرو گرام کو کمپیوٹر وائرس سے بتاہ کرنے کی امریکی کوشش کا انکشاف،شمالی کوریا کا مضبوط سیکیورٹی سسٹم اور دنیا سے الگ کمیونیکیشن کا نظام امریکی منصوبے کی ناکامی کی وجہ بنے، امریکی ... مزید
-
بن گوریون نے فلسطینیوں کی حیفا میں واپسی روکنے کا حکم دیا تھا، ڈیو ڈ بن گوریون کے مکتوب میں انکشاف ،مکتوب میں گولڈا مائیر کی بیان کردہ روایت کی تردید ہوتی ہے
-
فینکس کے اسلامک کمیونٹی سینٹر کے سامنے مظاہرہ پْرامن رہا، سینکڑوں مظاہرین کا مجمع بغیر کسی تشدد یا گرفتاری کے منتشر ہوگیا
-
یو اینتھریکس کے پھیلاوٴ کے واقعات میں اضافہ: پینٹاگون کی تنبیہ، لائیو اینتھریکس کے نمونے 24 لیبارٹریوں میں پہنچا دیے گئے ۔ امریکی محکمہ دفاع
-
خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن، ابتدائی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل، ضلع اور تحصیل کی نشستوں پر تحریک انصاف 45 نشستوں کے ساتھ سب سے آگیااے این پی دوسرے نمبر پر ،مسلم لیگ نون ... مزید
-
پاکستان کے خلاف عزائم ناکام بنانے کے لئے تمام تراقدامات کریں گے،وزیراعظم، پاکستان کو محفوظ اور خوشحال ملک بنانے کے لئے چاہے جو بھی قیمت ادا کرنا پڑی اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، یراعظم کا بھارتی سیاسی ... مزید
-
سانحہ مستونگ کے ذمہ داران”را“ کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں،آئی ایس پی آر،سانحہ مستونگ میں ملوث ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا،بیان
-
خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات ایک انقلاب ہے،عمران خان،آج خوشی کا دن ہے،عوام نے اپنے روشن مستقبل کیلئے امیدواروں کا چناؤ کر لیا ،دھاندلی کی شکایت موصول ہوئی ہیں،ایک ایک شکایت کی جانچ پڑتال ... مزید
-
اوگرا کی حکومت کو رمضان المبارک میں مہنگائی سے سے بچنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو اطمینان بخش قرار دیدیا،دہشت گردی سے متاثرہ صوبے میں انتخابات کے دورا ن امن و امان کی صورتحال بہتر رہی ، دھاندلی کے واقعات کے سدباب کیلئے قانون ... مزید
-
وزیر اعظم کا وزیراعلیٰ بلوچستان کو فون،آئندہ ہفتے اے پی سی بلانے کا فیصلہ،سانحہ مستونگ میں ملوث دہشت گردوں کو ہر صورت گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ،نواز شریف کی عبد المالک کو ہدایت
-
بجٹ 2015-16، پراپرٹی ڈولپیرز، آئی ٹی سیکٹر، گیسٹ ہاوس، ٹریول ایجنٹس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ،سیکورٹی ایجنسیز، ریکورمنٹ ایجنٹس، کاروباری سپورٹ ، فیشن ڈیزائنر و دیگر پر سیلز ٹیکس کی شرح سے مقرر ... مزید
-
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پوری قوم نے دھاندلی دیکھ لی،آصف زرداری، الیکشن کمیشن عمران خان اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف ایکشن لے،شریک چیئرمین پیپلز پارٹی
-
ٹیکسٹائل شعبہ کو بلاتعطل بجلی گیس کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات کئے جائیں گے،اسحاق ڈار ،ٹیکسٹائل انڈسٹری کو فروغ دیناحکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،آئندہ بجٹ میں ٹیکسٹائل انڈسٹری آئی ٹی سیکٹر کو ... مزید
-
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کو فی الفورکالعدم قراردیا جائے،الطاف حسین کا مطالبہ
-
بابر اعوان کو وکالت نامے پر دائر اعتراض کاجواب داخل نہ کرنے پر 5ہزار جرمانے کی سزا ، عدالتی فیصلے سے ثابت ہو گیا مخالفین کے پاس ہمارے الزامات کا کوئی جواب نہیں، وکیل افتخار چوہدری
-
ایگزیکٹ سی ای او شعیب شیخ کی ایف آئی اے تحویل میں طبیعت اچانک خراب ہوگئی، ہسپتال منتقل
-
چیرمین نادرا حکومتی دباؤ کی وجہ سے باہر گئے ہیں،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.