صوبائی الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان 7جون کو کرے گا

اتوار 31 مئی 2015 08:53

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مئی۔2015ء)کے پی کے صوبائی الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان 7جون کو کرے گا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا سرکاری اور حتمی نتائج کا اعلان7جون کو کرے گا،کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن 7جون کو جاری ہوگا اور کامیاب امیدواروں کے نام مکمل نتائج الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے