شاہ سلمان نجی چھٹی پر چلے گئے ، ولی عہدہ محمد بن نائف انچارج مقرر

اتوار 26 جولائی 2015 09:02

جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26 جولائی۔2015ء) خادم حرمین الشریفین سعودی شاہ سلمان نجی چھٹی پر بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں اور ولی عہدہ محمد بن نائف کو ان کی عدم موجودگی میں ریاستی امور کے انچارج کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں یہ بات سعودی پریس ایجنسی نے شاہی فرمان کے حوالے سے بتائی ہے