فیصل آباد میٹرک امتحانات میں فیل ہونے پر دو لڑکیوں کی خود کشی

اتوار 26 جولائی 2015 09:12

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26 جولائی۔2015ء)فیصل آباد میٹرک بورڈ کے امتحانات میں فیل ہونے پر دو لڑکیوں نے خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میٹرک بورڈ کے امتحان میں عائشہ نے سائنس گروپ میں415 نمبر حاصل کئے جس پر اس نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی،ان کا تعلق گوجرہ سے ہے جبکہ دوسری لڑکی فرحانہ نے امتحان میں ناکامی پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی،فرحانہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

متعلقہ عنوان :