آئندہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے منتخب ارکان کے بارے میں محتاط رویہ اختیار کیا جائے گا ؛وزیراعظم نواز شریف کا فیصلہ
اتوار 26 جولائی 2015 08:55
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26 جولائی۔2015ء) وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور ان کے قریبی رفقاء نے فیصلہ کیا ہے آئندہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اوران کے منتخب ممبران کے بارے میں محتاط رویہ اختیار کیا جائے تاکہ ملک میں انتشار کی فضا قائم نہ ہو سکے‘ خبر رساں ادارے کو حکومتی ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے اپنی خاندان کے علاوہ اپنے بعض قریبی ساتھیوں سے مشورہ کرنے کے بعد یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آئندہ چند یوم میں عمران خان سے رابطہ کر کے ان بلمشافہ ملاقات کرے گی اور کوشش کی جائے گی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ون ٹو ون ملاقات ہو سکے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 26 جولائی 2015 کی مزید خبریں
-
پاک سری لنکا سیریز کا آخری میچ آج ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا ، گرین شرٹس 25سال بعد آئی لینڈرز کو 4-1سے شکست دینے کیلئے پرعزم ،1994ء میں سلیم ملک کی قیادت میں شاہینوں نے سری لنکا کو اس مارجن سے ہرایا تھا ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، عمران خان ،کمیشن سے توقعات زیادہ تھیں اس نے اپنا کام ادھورا چھوڑ دیا، فیصلے کو تسلیم کر تے ہیں ،معافی مجھے نہیں نوا ز شریف کو مانگنی چاہیے، رپورٹ کے بعد الیکشن ... مزید
-
چترال ، موسلادھار بارشوں اور سیلاب میں 21افراد جاں بحق ، متعدد لاپتہ، دوسو سے رائد رہائشی مکانات ، چالیس دکانیں ، پٹرول پمپ، نجی بینک ، چار گاڑیاں ، آٹھ موٹرسائیکل، سینکڑوں مویشی ملبے تلے دب گئے،چار ... مزید
-
اقتصادی راہداری کے سہانے خواب کو حقیقت میں بدلنے کیلئے ہر قسم کی قربانی کا عزم رکھتے ہیں،جنرل راحیل شریف،آرمی چیف کا پنجگور کا دورہ،زیر تعمیر سڑکوں اور شراہوں کا جائزہ لیا،آئی ایس پی آر،ترقیاتی ... مزید
-
شہباز شریف کی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر پارلیمانی کمیشن کی تجویز،دھرنے کے پیچھے کون تھا ،فنڈنگ کس نے کی؟ اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں، دھرنے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے،نجی ٹی وی پروگرام ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ تحریک انصاف اور حکومت دونوں کیلئے سبق ہے ، چوہدری نثار ،یہ کسی کی فتح یا شکست نہیں، جوڈیشل کمیشن کی مثبت باتوں پر غور کرنا چاہیے اور مسائل کے حل کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے،حکومت ... مزید
-
لندن ، پی ٹی آئی اورایم کیوایم کے کارکنوں میں تصادم، ایک دوسرے پر بوتلوں اورڈنڈوں سے حملہ ،پتھر پھینکے،پولیس نے صورتحال کو قابو کرلیا،تحریک انصاف کی قیادت کا برطانوی حکومت سے الطاف حسین کے خلاف ... مزید
-
ا سٹیٹ بینک کا شرح سود 6.5فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، ملکی معاشی اشاریئے بہتر، درآمدی بل میں کمی سے تجارتی خسارہ کم ہوا ، مہنگائی کی شرح 8.6فیصد سے کم ہو کر 4.5فیصدپر آگئی ، ترقیاتی اخراجات میں اضافے ... مزید
-
عمران خان کھلے دل سے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو تسلیم کریں، وفاقی وزراء ،ایک سانس میں تسلیم اور تنقید کرنا منافقانہ رویہ ہے،(ن) لیگ نے عمران خان سے معافی کا مطالبہ نہیں کیا،خان صاحب نے معافی مانگنی ... مزید
-
پاکستان تمام ہمسایوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کر نے کا خواہاں ہے،طارق فاطمی ، دہشتگردی کی لعنت کے خلاف فیصلہ کن جنگ جیتی جائے گی،سیاسی طور پر مستحکم،معاشی طور پر ابھرتا ہوا اور جمہوری پاکستان ... مزید
-
آئندہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے منتخب ارکان کے بارے میں محتاط رویہ اختیار کیا جائے گا ؛وزیراعظم نواز شریف کا فیصلہ
-
افغان حکومت اور طالبان امن مذاکرات کی میزبانی پھر پاکستان کریگا،اعلیٰ افسر کا دعویٰ
-
عمران خان فیصلے سے مایوس ہوئے، اب انتخابی اصلاحاتی کمیٹی میں اپنا کردار ادا کریں،پرویز رشید ، فیصلہ حکومت کے خلاف آتاتو وزیراعظم تمام اسمبلیوں کو تحلیل کر نے کی سفارش کردیتے،عمران خان کا فیصلے ... مزید
-
دھاندلی پر قائم جوڈیشل کمیشن پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی جیسا تھا،طاہر القادری،دھاندلی کمیشن کی رپورٹ جاری ہو گئی ،سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ جاری کیوں نہیں ہوئی؟مرکزی و صوبائی عہدیداروں پر مشتمل عوامی ... مزید
-
خراب موسم کے باعث وزیراعلیٰ کا ہیلی کاپٹر لیہ نہ اتر سکا، مختلف بستیوں کا دورہ،ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ، جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کا ایک ہی سبق ہے کہ جھوٹ، غلط بیانی اور الزام تراشی کی سیاست ختم ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن رپورٹ اور عمران خان کے مطالبے پر ردعمل مکمل جائزہ لینے کے بعد دینگے ، الیکشن کمیشن
-
چھناواں پل حادثہ‘ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پر ایکشن
-
جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سے”منظم دھاندلی“ کا لفظ چند روز قبل نکال دیا گیا،نبیل گبول، نوازشریف دھرنے کے دوران استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوگئے تھے،طاہر القادری کے چلے جانے سے دھرنے کا ڈراپ سین ہوا،عزیر ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن رپورٹ،میڈیا نے توپوں کا رخ تحریک انصاف کی جانب موڑ دیا،متحدہ نے سکھ کا سانس لیا
-
کتلونیا ، بغیر کاغذات والوں کوہسپتالوں میں مفت سہولتوں کی دوبارہ اجازت
-
شاہ سلمان نجی چھٹی پر چلے گئے ، ولی عہدہ محمد بن نائف انچارج مقرر
-
شام،صدراسد کا فوجی بھگوڑوں کو عام معافی دینے کا اعلان
-
ترکی فضائی حملوں کا سلسلہ بند کرے، کرد حکومت کا مطالبہ
-
جرمن یونیورسٹیوں میں غیر ملکی طلباء کی تعداد کا نیا ریکارڈ
-
نائن الیون حملے کے بعد جارج بش سمیت اعلیٰ عہدیداروں کی تصاویر جاری
-
یمن ،سعودی قیادت کے فضائی حملے میں 55 افرادہلاک ، درجنوں زخمی
-
آسٹریلوی باشندہ شام سے واپسی پر گرفتار،بروک مین پر داعش میں شمولیت، انتہاپسند کارروائیوں میں شرکت کا الزام
-
تیونس نے ’تاریخی‘انسداد دہشت گردی قانون منظور کرلیا، نئے قانون سے داعش کے حملوں کے بعد پیدا ہونے والے خطرے کا سامنا کیا جاسکے گا
-
جاپان میں دنیا کا سب سے بڑا پھول 5 سال بعد کھل گیا ، پھول کی لمبائی 2 میٹر 6.5 فٹ ہے یہ صرف ایک یا دو روز کے لئے کِھلتا ہے۔ گارڈن انتطامیہ
-
بھارت، بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا ، بھارتی سپریم کورٹ کا مسلمان طلبا کی اسلامی ڈریس کوڈ میں داخلہ ٹیسٹ کی درخواست مسترد
-
سوات،مالاکنڈ،چترال اور گردنواح میں 24گھنٹوں میں دوسرا زلزلہ، ریکٹراسکیل پر کی شدت4.0ریکارڈ کی گئی،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا
-
لاہور ہائیکورٹ ، پاک چین فری ٹریڈ معاہدے کے تحت سینٹری سے متعلقہ درآمد شدہ اشیا پر پندرہ فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کا نفاذ کالعدم قرار دینے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری
-
کم ریٹ کا جھانسہ، موبائل کمپنیوں نے صارفین کے لئے60 سیکنڈ کا ’منٹ‘45سیکنڈ کر دیا،اکثر موبائل کمپنیاں 45 سیکنڈ کے دورانیئے کی کال پر ایک منٹ وقت کی وصولی کررہی ہیں،سینٹ کمیٹی نے ہنگامی بنیادوں پر کمپنیوں ... مزید
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا چترال ضلع کا جامع سروے کرنے کا حکم،صوبائی حکومت نے تباہ کن سیلاب سے تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی اور متاثرہ آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے حکمت عملی طے کرلی ... مزید
-
نواز شریف نے 64 ایس آر اوز جاری کر کے من پسند تاجروں کو 130 ارب روپے کی چھوٹ دی ،ایف بی آر ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام
-
سندھ میں وزراء کی وزارتیں تبدیل ،4روز گذر گئے نئے وزیر تعلیم نے چارج نہیں سنبھالا،میر ہزار بجارانی کومحکمہ تعلیم کی بیوروکریسی سے متعلق تحفظات ہیں،ذرائع
-
فیصل آباد میٹرک امتحانات میں فیل ہونے پر دو لڑکیوں کی خود کشی
-
پنجاب بھر کے امتحانی بورڈز نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا، 70 فیصد سے زائد بچے کامیاب، طالبات نے میدان مارلیا
-
فیصل آباد، پولیو قطرے پلانے کے بہانے بچی کو اغوا کرنے والی خاتون پکڑی گئی،بے اولاد ہونے کی وجہ سے بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کی ،خاتون کا بیا ن
-
ڈپلومیٹک انکلیو کے قریب فائیو سٹار ہوٹل کی تعمیر، سی ڈی اے کی پی اے سی کو ریکارڈز فراہم کرنے کی بجائے معاملہ دبانے کی کوششیں
-
ا لطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کراچی کو برطرف کردیا ،رابطہ کمیٹی کے ارکان نائن زیرہ پر آنے کی زحمت نہ کریں ؛ اعلامیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.