سابق بھارتی صدر ابوالکلام آزاد پیر کے روز انتقال کرگئے،نماز جنازہ اور تدفین آج ہوگی،بھارتی میڈیا

منگل 28 جولائی 2015 09:16

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28 جولائی۔2015ء)سابق بھارتی صدر ابوالکلام آزاد پیر کے روز انتقال کرگئے،نماز جنازہ اور تدفین آج (منگل کو )ہوگی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی صدر ابوالکلام آزاد کی طبیعت پیر کو اچانک خراب ہوئی جنہیں ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے اور انتقال کرگئے ہیں۔ابوالکلام کی نماز جنازہ اور تدفین آج منگل کو ان کے آبائی علاقے میں ہوگی۔عبدالکلام کی عمر83برس تھی اور وہ بھارت کے گیارہویں صدر تھے،جو 2002ء سے 2007ء تک بھارت کے صدر رہے۔سابق بھارتی صدر ایک تقریب میں تقریر کے دوران گرگئے تھے اور ان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی

متعلقہ عنوان :