عمران خان کے بنی گالہ گھرکامعاملہ بھی ازخودنوٹس پرہی حل ہواتھا،افتخار چوہدری

منگل 28 جولائی 2015 09:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28 جولائی۔2015ء)سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری نے ٹماٹراوربوتل پرازخودنوٹس لینے کے عمران خان کے الزامات کومستردکرتے ہوئے جواب میں کہاکہ عمران خان کے بنی گالہ کے گھرکامعاملہ بھی ازخودنوٹس پرہی حل ہواتھا،انہوں نے اپنے دورمیں ٹماٹراوربوتل پرازخودنوٹس نہیں لیا