کراچی، ایف آئی اے میں پہلی بارخاتون اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات

جمعرات 27 اگست 2015 08:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اگست۔2015ء)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی( ایف آئی اے) میں پہلی بارخاتون کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

لبنیٰ ٹوانہ ایف آئی اے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے ۔لبنیٰ ٹوانہ 1999 سے سندھ پولیس میں خدمات انجام دے رہی ہیں اور سن 2000 میں ایس ایچ او بنیں اور مختلف تھانوں میں کام کیا۔

متعلقہ عنوان :