مسلم لیگ ن اورالیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس لاناچاہتے ہیں ،خوشی سے لایاجائے ،میں ریفرنس کوخوش آمدیدکہوں گا، عمران خان کا ٹویٹ

ہفتہ 29 اگست 2015 09:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29اگست۔2015ء)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہاہے کہ مسلم لیگ ن اورالیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس لاناچاہتے ہیں ،خوشی سے لایاجائے ،میں ریفرنس کوخوش آمدیدکہوں گا۔

(جاری ہے)

عمران خان نے ٹویٹ پراپنے پیغام میں کہاکہ میرے خلاف ریفرنس لانے کے بعدالیکشن کمیشن کے خلاف مزیدثبوت لائیں گے ۔میڈیاپرخبرآرہی ہے کہ الیکشن کمیشن اورمسلم لیگ ن میرے خلاف ریفرنس لانے کی تیاری کررہے ہیں ،مسلم لیگ ن اورالیکشن کمیشن کے گٹھ جوڑکے مزیدثبوت عوام کے سامنے لائے جائیں گے

متعلقہ عنوان :