جنگ تھونپی گئی تو بھارت کو 65ء کی جنگ سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا ،وزیر دفاع کا انتباہ ، بھارتی جارحیت مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی سازش ہے، بھارت میں تین درجن کے قریب علیحدگی کی تحریکیں خونی فسادات کی شکل اختیار کرچکی ہیں ، مودی کے سیاسی قد میں کمی ہوئی ہے،سول ملٹری تعلقات مضبوط ہیں،دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی ،عمران خان کی مثال یہ ہے کہ ” جھتے کی کھوتی اتھے آن کھلوتی “ ، وہ ٹربیونل اور دھاندلی کا کھیل کھیل رہے ہیں ،وزیر دفاع کا انٹرویو
ہفتہ 29 اگست 2015 09:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29اگست۔2015ء) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایل اوسی اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی سازش ہے اگر جنگ تھونپی گئی تو بھارت کو 1965ء کی جنگ سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا ، بھارت میں تین درجن کے قریب علیحدگی کی تحریکیں خونی فسادات کی شکل اختیار کرچکی ہیں ، مودی کے سیاسی قد میں کمی ہوئی ہے ، بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے سرحد پر کشیدگی بڑھا رہا ہے ۔
نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کے اندرونی مسائل بڑھ رہے ہیں بھارت میں تین درجن کے قریب علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں جو خونخوار ہوچکی ہیں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اپنی ریاست گجرات میں خونی فسادات ہوئے ہیں مودی کا سیاسی قد تیزی سے کم ہورہاہے اور مودی اپنی دم توڑتی مقبولیت کو بچانے کے لیے سہارے ڈھونڈ رہے ہیں بھارت سوچی سمجھی سازش کے تحت سرحد پر کارروائیاں کررہا ہے اور اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے سرحد پر کشیدگی بڑھا رہا ہے انہوں نے کہا کہ ہمسائے ممالک پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم نہیں دیکھنا چاہتے بھارت ایک خاص معاشی حد سے پاکستان کو آگے نہیں دیکھنا چاہتا بھارت نے مذاکرات کے لئے شرائط رکھیں بھارتی جارحیت مسئلہ کشمیر سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کی سازش ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 29 اگست 2015 کی مزید خبریں
-
سینٹرل کنٹریکٹ پر پی سی بی اور کھلاڑیوں میں معاملات طے پاگئے، کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کی میچ فیس میں اضافے پر رضامند ہوگیا،32 کھلاڑیوں کو چار کیٹیگریز میں سینٹرل کنٹریکٹ دیا جائے گا، تینوں فارمیٹس کے ... مزید
-
شہریار خان نے نجم سیٹھی سے اختلافات یا بورڈ میں تقسیم کی خبروں کو سختی سے مسترد کردیا ، نجم سیٹھی کے خیالات کا مکمل احترام کرتا ہوں ، بورڈ میں کسی قسم کی تقسیم یا گروپنگ نہیں، انہیں بورڈ کے پیٹرن ... مزید
-
اسلام آباد،الیکشن کمیشن نے ٹریبونل عدالتوں کیلئے نئی حکمت عملی مرتب کرلی ہے ،آئندہ ٹریبونل کے سربراہ حاضرسروس جج ہوں گے
-
راولپنڈی بلاول بھٹو کا لیاقت باغ سے بلدیاتی انتخابی مہم چلانے کااعلان
-
مسلم لیگ ن اورالیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس لاناچاہتے ہیں ،خوشی سے لایاجائے ،میں ریفرنس کوخوش آمدیدکہوں گا، عمران خان کا ٹویٹ
-
کراچی،نواب شاہ میں کوڑیوں کی زمین کروڑوں میں بیچنے کامنصوبہ لینڈگریبربن گئی
-
این اے 122میں ضمنی انتخابات 11اکتوبرکوہوں گے
-
بنوں،مخصوص نشست پر کامیاب پی ٹی آئی ضلع کونسلر معروف النساء کو قتل کر نیکا دھمکی آمیز خط موصول ، ایک ہزار روپے کا نوٹ کفن کیلئے خط کے ساتھ باندھا گیا ہے آج حلف لینے سے منع کرنے کی تاکید خط کا متن
-
کراچی، رشید گوڈیل حملے کیس میں پولیس کی اہم کامیابی ، ،حملے کا اہم منصوبہ ساز گرفتار
-
سیاسی جماعتوں کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ،مسلم لیگ (ن) سمیت 40 سیاسی جماعتوں نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرادیں
-
نیب پنجاب نے لاکھوں روپے کے ناجائز اثاثہ جات بنانے کے الزام میں پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹر احمد علی گورائیہ کو گرفتار کر لیا
-
ایبٹ آباد، الائیڈبنک فنڈٹرانسفرکیس کی مزید تفصیلات منظرعام پرآگئیں،غیرملکی انگریز اورافغان نے آئی پیڈکے ذریعے اے ٹی ایم مشین کو ہیک کیا،درجنوں افراد کے اکاؤنٹس ہیک کرکے پیسے مغربی ممالک کے اکاؤنٹس ... مزید
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ، فی تولہ سونا46ہزارروپے کی سطح سے گھٹ کر45ہزار روپے کی سطح پر آگیا
-
سٹیٹ بنک پر پانچ ہزار کے نوٹ بند کرنے کیلئے دباؤ بڑھ گیا
-
شادی کیوں نہیں کرتے؟ایک سال سے شادی کے جھانسہ دینے پر لڑکی نے دوست کو گولیاں چلوا دیں،شدید زخمی ،پولیس نے مقدمہ درج کرے تفتیش شروع کر دی ،گارڈ گرفتار، لڑکی نے عبوری ضمانت کروا لی
-
بیروت کی سڑکوں پر قلم فروخت کرنے والے شام کے مہاجر شخص کے لیے انٹرنیٹ پر کراوٴڈ فنڈنگ ، صرف 30 منٹ میں 5 ہزار ڈالر کی رقم جمع ہوگئی
-
کاروباری دنیا میں گذشتہ ہفتہ ارب پتی افراد کیلئے خوش آئند ثابت نہیں ہوا ،بلوم برگ بلین ائیرز انڈیکس
-
شام، القاعدہ جنگجووٴں کی شامی ائیربیس کی جانب پیش قدمی،ابو ظہور ائیرپورٹ کے نزدیک پے درپے خودکش بم حملے،اڈے کے داخلی دروازے اور فوج کے مختلف ٹھکانوں پر جنگجوؤں کا قبضہ ،فوج نے النصری محاذ کے متعدد ... مزید
-
بچوں کے ساتھ زیادتی میں مبینہ طور پر ملوث ویٹیکن کے سفارت کار کا انتقال
-
لیبیا : تارکین وطن کی 2کشتیاں الٹنے سے سینکڑوں افراد کے ڈوب جانے کا خدشہ ، کشتیوں میں 500سے زائد افراد سوار تھے ، کوسٹ گارڈ عملہ مسافرو ں کو بچانے کی کوششوں میں مصروف ، حکام
-
شام میں امریکی ڈرون حملہ ،برطانوی شدت پسند ہلاک
-
باراک اوبامہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے چار ستمبر کو واشنگٹن میں ملاقات کریں گے، اقتدار سنبھالنے کے بعد سعودی فرمانروا کا یہ پہلا سرکاری دورہ امریکا ہو گا
-
رام اللہ : یاسرعبد ربہ کے ادارے پر پابندی کا فیصلہ واپس،محمود عباس پر سخت عالمی دباؤ، ادارے پر پابندی کا فیصلہ یورپی ممالک کی مداخلت کے بعد واپس لیا ہے۔فلسطینی حکام
-
بھارت کی سیالکوٹ ورکنگ باونڈری پر بلا اشتعا ل فا ئرنگ و گولہ باری ، 7افراد شہید ، بچوں اور خواتین سمیت 48 زخمی ،درجنوں مکانات اور دیگر عمارات کو نقصان،متعدد مویشی بھی ہلاک و زخمی ہو گئے،سرحد سے ملحقہ ... مزید
-
بھارت نے نہتے شہریوں کو دہشت زدہ کرنے کی تمام حدیں پار کردیں،آرمی چیف ،شہریوں کو نشانہ بنانا غیر اخلاقی اور غیر ذمہ دارانہ فعل ہے، بھارتی فوج جان بوجھ کر جارحیت کا مظاہرہ کررہی ہے ،جنرل راحیل شریف ... مزید
-
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ سے ملاقات ؛ صوبے میں امن و امان کی صورتحال و جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر تبادلہ خیال،صوبے میں ایف آئی اے، نیب اور ... مزید
-
بھارت نت نئے بہانے بناکرامن کوششوں کوسبوتاژکررہاہے ، وہ چاہتاہے کشمیرکانام نہ لیں جوہمیں قبول نہیں،چوہدری نثار ،وفاقی وزیر داخلہ کی برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی ... مزید
-
جنگ تھونپی گئی تو بھارت کو 65ء کی جنگ سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا ،وزیر دفاع کا انتباہ ، بھارتی جارحیت مسئلہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی سازش ہے، بھارت میں تین درجن کے قریب علیحدگی کی تحریکیں خونی ... مزید
-
آج پی پی پی کے رہنماوٴں کو رینجرز کے اقدامات سندھ پر حملہ کیوں نظر آرہے ہیں ؟ الطاف حسین، پیپلزپارٹی نے ہی رینجرز کے سندھ میں قیام ، اختیارات کی مدت میں توسیع کی تھی،میں نے اپنی کسی تقریر میں نہیں ... مزید
-
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کشمیری اہم ،پیپلز پارٹی جدوجہد میں ساتھ کھڑی ہے بلاول بھٹو زرداری، مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق حل ہونے سے ہی علاقے میں امن قائم ہو سکتا ہے، ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب کی کامیابی تمام اسٹیک ہولڈرزکی مشترکہ کوششوں پرمنحصرہے ،اسحاق ڈار ، ضرب عضب کے مکمل اخراجات 1.9ارب ڈالرہیں،آپریشن کی کامیابی تک مکمل تعاون کیاجائیگا، فاٹاکے عارضی بے گھرافرادکی اسٹینڈنگ ... مزید
-
نیب کا 37بااثر کرپٹ افراد کو جلد گرفتار کرنے کا فیصلہ ، ایم این اے رانا اسحاق ، چوہدری رشید، راحیلہ کوثر ، عبداللہ یوسف ، ارشد حکیم ، سلمان غنی ، معین آفتاب ، چیئرمین پیمرا ، راجہ پرویز اشرف ، بھی شامل ... مزید
-
چودھری شجاعت حسین کی پیرپگاڑا، غوث علی شاہ، پرویزمشرف سے ملاقاتیں، مسلم لیگوں کے اتحاد پر اتفاق ،ہم خیال جماعتوں کا گرینڈ الائنس بھی بنایا جائیگا، پاک فوج کا کردار مثالی ہے وہ کام کر رہی ہے جو سیاسی ... مزید
-
افغانستان میں اب بھی 75فیصدکنٹرول طالبان کاہے ،مولاناسمیع الحق ،طالبان کے اقدامات اسلام کے اصل روح کے مطابق ہیں ، مشرف نے ریاست کوتباہ کردیا،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
ایل این جی کی درآمد ، نندی پور اور میٹرو کی کرپشن کو نظر انداز کیا جارہاہے ، اعتزاز احسن ، آپریشن مساوی اس وقت ہوگا جب (ن) لیگ کی کرپشن کی بھی تحقیقات ہوں گی ، نجی ٹی وی سے گفتگو ،پی پی رہنماء پیپلز ... مزید
-
حکومت کا سپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ ایازصادق کے حلقے میں ضمنی الیکشن کے نتیجے تک خالی رکھنے کا فیصلہ،وزیر اعظم سابق سپیکر کوالیکشن جیتنے کے بعد اسی منصب پر فائز کرنے کی سفارشوں پر مجبو ر ہوئے
-
این اے آ ر سی کی دوسری جگہ منتقلی کے خلا ف امریکہ کا حکو مت پا کستا ن کو انتبا ہ،یو ایس ایڈ این اے آر سی میں برلاگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام میں مدد دینے کے لئے تیار ہے بشرطیکہ حکومت یہ یقین دہانی کرائے کہ ریسرچ ... مزید
-
بھاگ کر پاکستان آنے والا مجرم امریکا بدر ، پاکستانی نژ اد امریکی امیر احمد کو رشوت اور سازش کرنے پر 15 سال قید کی سزا سنا ئی گئی تھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.