لاہور، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے فیصل ٹاؤن میں کارروائی

اتوار 20 ستمبر 2015 09:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20ستمبر۔2015ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے فیصل ٹاؤن میں کارروائی۔ بغیر لائسنس اور ملازمین کے میڈیکل کے بغیر کام کرنے پر یاسر بروست کو سربہمر کردیا ہے۔

(جاری ہے)

اکبر چوک میں واقع یاسر بروسٹ کے خلاف فوڈ سیفی آفیسر کو مل عدنان نے کارروائی کی اور بغیر لائسنس کے ہوٹل کو چلانے جبکہ ملازمین کے میڈیکل نہ کروانے پر اس کو سیل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :