ہری پورمیں چوری کے الزام میں دلبرداشتہ تحریک انصاف کے یوتھ کونسلرنے خودکشی کرلی

منگل 22 ستمبر 2015 09:15

ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22ستمبر۔2015ء)ہری پورمیں چوری کے الزام میں دلبرداشتہ تحریک انصاف کے یوتھ کونسلرنے خودکشی کرلی ۔

(جاری ہے)

ہری پورسے پاکستان تحریک انصاف کے منتخب ہونیو الے یوتھ کونسلرپرپولیس نے چوری کاالزام لگاکراس کے گھرپرچھاپہ مارااورنعمان کوپکڑکرتھانے لے گئی اورپھراسے چھوڑدیا،یوتھ کونسلرنے تھانہ سے واپسی پرچوری کے الزام سے دلبرداشتہ ہوکرزہریلی گولیاں کھالیں جس سے اس کی موت واقع ہوگئی

متعلقہ عنوان :