ہندوستان پاکستان اور چین کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے، بھارتی وزیر داخلہ، سرحدی تنازعات اور دہشت گردی جیسے مسائل بات چیت کے ذریعے حل کیے جاسکتے ہیں ہندوستان صرف اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا چاہتا ہے، سرحد پار دراندازی اور سرکشی بند ہونی چاہیے یشیا، خطے اور ہندوستان میں ترقی اس وقت ترقی نہیں ہوسکتی جب تک پاکستان اور چین کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہوجاتے،سرحدی تنازعات ہوں یا دہشت گردی تمام مسائل کا حل مذاکرات ہیں، ہندوستان پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہشمند ہے اور بہتر تعلقات استوار کیے جاسکتے ہیں، دونوں اطراف کو آگے آنا چاہیے انڈیا پہل کرنے کو تیار ہے، پاکستان اور چین کی سرحدوں کے قریب اپنے تین روزہ دورے کے دوران گفتگو
منگل 22 ستمبر 2015 09:47
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22ستمبر۔2015ء ) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان پڑوسی ممالک بالخصوص پاکستان اور چین کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے جبکہ سرحدی تنازعات اور دہشت گردی جیسے مسائل بات چیت کے ذریعے حل کیے جاسکتے ہیں۔بھارتی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کی سرحدوں کے قریب اپنے تین روزہ دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ ہندوستان صرف اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا چاہتا ہے اور سرحد پار دراندازی اور سرکشی بند ہونی چاہیے۔
انہوں نے اعتراف کیا کہ ایشیا، خطے اور ہندوستان میں ترقی اس وقت ترقی نہیں ہوسکتی جب تک پاکستان اور چین کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہوجاتے۔ان کا کہنا تھا کہ سرحدی تنازعات ہوں یا دہشت گردی۔ میں سمجھتا ہوں کہ تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل ہوسکتے ہیں۔(جاری ہے)
پاکستان کے حوالے سے ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ہندوستان پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہشمند ہے اور بہتر تعلقات استوار کیے جاسکتے ہیں۔
دونوں اطراف کو آگے آنا چاہیے جبکہ انڈیا پہل کرنے کو تیار ہے۔خیال رہے کہ یہ ہندوستانی وزیر داخلہ کا یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب پاکستان اور ہندوستان کے درمیان لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باوٴنڈری پر کشیدگی جاری ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستانی دفترخارجہ نے بارہا یہ بیان دیا ہے کہ پاکستان ہندوستان کے ساتھ مسائل کا مذاکرات کے ذریعے حل چاہتا ہے، لیکن ہندوستانی حکومت مذاکرات کی میز پر نہیں آنا چاہتی ہے اسی لیے اس نے سیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کو منسوخ کیا۔اس کشیدگی کے باعث اب تک دونوں اطراف سے درجنوں انسانی جانیں ضایع اور 43 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ املاک اور مویشیوں کا نقصان الگ ہے۔اس سے قبل ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی پاکستان کے خلاف ایک اشتعال انگیز بیان میں کہا تھا کہ ’گولے پاکستان پر بارش کی طرح برسیں گے۔‘تقسیم ہند کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تین جنگیں لڑی جاچکی ہے جبکہ متعدد بار چھوٹی جھڑپیں بھی ہوتی رہی ہیں تاہم 1998ء میں دونوں ممالک کی جانب سے نیوکلئیر ہتھیاروں کے ٹیسٹ کے بعد سے کوئی جنگ نہیں ہوئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 22 ستمبر 2015 کی مزید خبریں
-
کراچی آپریشن صرف اور صرف دہشتگردوں کے خلاف ہے،وزیراعظم، آپریشن مکمل طورپر سیاسی اتفاق رائے سے جاری کیا ہوا اور اس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب
-
سپریم کورٹ کا این اے154سے متعلق ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف حکم امتناعی جاری کرنے سے انکار، فل بینچ نے اپیل سماعت کیلیے منظورکرکے جہانگیرترین کونوٹس جاری کردیا
-
عید الضحیٰ کے بعدموبائل کارڈز پر” ایک اور“ ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف،250 روپے یا اس سے زیادہ مالیت والے موبائل فون کارڈز پر ٹیکس لگایا جائے،نیا ٹیکس تقریبا7روپے بتایا جا رہا ہے
-
او جی ڈی سی ایل میں 1 ارب 29 کروڑ کرپشن کا نیا سکینڈل،چین کی کمپنی نے 22 ملین ڈالر وصول کرنے کے باوجود دورگیں فراہم کرنے سے انکار کر دیا، 3 سال کے بعد سکینڈل کا انکشاف، وزارت پٹرولیم کا انکوائری، ذمہ ... مزید
-
پاک سوزوکی نے فوج کیلئے نئی ہیوی بائیک متعارف کرادی،چھ گیر والی ہیوی بائیکس سکیورٹی فورس کے لئے آپریشن میں بہترین معاون ثابت ہوں گی
-
تحریک انصاف نے سیاسی جماعت کے سربراہ پر انتخابی مہم چلانے کی پابندی کو لا ہو ر ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ،الیکشن کمیشن کو اس طرح کی پابندی لگانے کا اختیار نہیں فیصلہ کالعدم قراردیا جائے، در خواست ... مزید
-
گوادر: نامعلوم افراد کی فائرنگ،شباب ملی کے ضلعی صدر قاضی زبیر جاں بحق،مقتول قاضی زبیر جماعت اسلامی گوادر کے صدر فیض بلوچ کے بھتیجے تھے
-
خواتین کو خود کفیل بنانیکا منصوبہ، 47لاکھ روپے لو ٹ لئے گئے،نواز شریف کے پہلے دور حکومت میں آزاد کشمیر میں خواتین کیلئے یہ منصوبہ 1991ء میں 47لاکھ روپے سے شروع کیا گیا،کھمبی اگانے کیلئے کسی خاتون کو ... مزید
-
غیر رجسٹرڈ یونیورسٹیوں کیخلاف ہائر ایجوکیشن کمیشن نے قانونی کارروائی کا اعلان کردیا ، اشتہارات کے ذریعے تمام غیر قانونی تعلیمی اداروں کو وارننگ جاری
-
سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کے علی نواز شاہ سمیت دیگر رہنماؤں کی رہا ئی کا حکم دید یا
-
تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو برین ہیمبرج ہو گیا،دارالحکومت کے نجی ہسپتال میں علاج کرانے کے بعد طبیعت سنبھلنے پر گھر منتقل
-
فیصل آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلئے سرگرمیاں تیز ، پیپلز پارٹی نے میدان کھلا چھوڑ دیا ،جماعت اسلامی کی مفاداتی پالیسی ،شہر میں مسلم لیگ ن اور نواحی علاقوں میں تحریک انصاف سے اتحاد ،مسلم لیگ (ن) کے ... مزید
-
پارلیمنٹ لاجز کی کینٹین میں گیس چوری پکڑی گئی، ٹھیکیدار نے گیس چوری کر کے گیس کمپنی کو 27 لاکھ سے زائد کا نقصان پہنچایا
-
ہری پورمیں چوری کے الزام میں دلبرداشتہ تحریک انصاف کے یوتھ کونسلرنے خودکشی کرلی
-
فرانس نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا، بانی وِکی لیکس،فرانس میں سیاسی پناہ کی درخواست دی جسے رَد کر دیا گیا ، فرا نسیسی صدر سے براہ را ست روابط تھے ، امریکی دبا و کے با عث وہ اپنے وعدے پر عمل نہ کر سکے ... مزید
-
عالمی ایٹمی توا نا ئی ادارے کا ایران کی فوجی تنصیبات کا معائنہ، ایٹمی تنصیبات کے معا ئنے میں غیر معمولی سرگرمیوں یا جوہری مواد کی موجودگی کا پتہ نہیں چلا ،مغربی ممالک کے خد شا ت درست نہیں ۔سر برا ... مزید
-
ایرا نی صدر حسن روحانی تنظیم خلق سے زیادہ خطرناک ہیں،پاسداران انقلاب،روحانی ایران کی عالمی تنہائی ختم کرنے کے لیے مغربی ملکوں کے بارے میں ضرورت سے زیادہ فراخ قلبی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ،صدر کی پالیسیاں ... مزید
-
پوپ فرانسس کی فیڈل کاسترو سے ’غیر رسمی اور دوستانہ‘ ملاقات، عالمی اور مذہبی حالات پر تبا دلہ خیال
-
یمن ،ری پبلیکن گارڈز کا حوثیوں کے احکامات ماننے سے انکار، باہمی لڑائی میں 10 ہلاک ،متعدد زخمی
-
اسرائیلی حکو مت نے پولیس کو فلسطینیوں پر گولی چلانے کی اجازت دیدی ، فلسطینیوں کے قتل عام کا نیا سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا،حقو ق انسا نی کی تنظیمو ں کی مزمت
-
افغان طالبان میں پھوٹ،طا لبا ن کے ایک دھڑے نے نئے امیر ملا منصور کے ا حکا ما ت ما ننے سے انکا ر کر دیا ،طالبان کے موجودہ لیڈر ملا منصور اختر اور اْن کے مخالف کمانڈروں کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام،ہم ... مزید
-
ترکی میں جعلی پاسپورٹ بنانے کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا،ہالینڈ کے صحافی نے 750یورو میں ہالینڈ کے وزیراعظم کی تصویر والا پاسپورٹ حاصل کرلیا
-
اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ کاسورج میں استعمال کینسر کا باعث بن سکتا ہے،تحقیق
-
نائجیریا کے شہر میدوگوری میں چار بم دھماکے، اکیس ہلاک
-
حلب میں شامی فوج کا میزائل حملہ، 18 افراد ہلاک
-
سیاسی اور فوجی قیادت کا شدت پسندوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرنیکا فیصلہ،وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا،افغان حکومت کو بڈھ بیر حملے کے شواہد دینے،سرحدی سکیورٹی انتظاما ت کا معاملہ طے کرنے ... مزید
-
آرمی چیف نے 9دہشتگردوں کی سزائے موت1کی عمرقیدکی توثیق کردی ، آئی ایس پی آر
-
بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے، الیکشن کمیشن ،شفاف انتخابات کیلئے ضلعی حکومتوں اور صوبائی حکومتیں آپس میں رابطے میں رہیں ،غفلت نہ برتی جائے ... مزید
-
چیئرمین قومی احتساب بیوروقمر زمان چوہدری کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،سابق سیکرٹری اقلیتی امور حکومت سندھ بدر جمیل مندرو اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
-
توانائی کے شعبے میں 980 ارب روپے کی کرپشن ہوئی ہے،چیئرمین عمران خان،بدعنوانی اور بے ضابطگیوں میں ملوث عناصر کا کڑا احتساب کیا جائے ، ٹویٹ
-
اراکین اسمبلی کیلئے بھاری مراعات،این اے کمیٹی نے پیکیج منظور کر لیا،رکن اسمبلی کی تنخواہ 36 ہزار ،وزیراعظم ایک لاکھ 40 ہزار ،صدر ایک لاکھ 42 ہزار جبکہ پی ایس کی تنخواہ 3سے 4لاکھ ہے،چیئرمین کمیٹی،خواتین ... مزید
-
امریکی سفارتخانے کی توسیع، سپریم کورٹ نے وزارت داخلہ ، دفاع ،خارجہ ، قانون اور سی ڈی اے کو نوٹسز جاری کر دیئے
-
دہشتگردوں کو ان کے مذموم ارادوں میں کامیاب نہیں ہونے دینگے، سہیل امان ، ہمارے دشمن کو علم ہونا چاہیے کہ کوئی ہمارا عزم متزلزل نہیں کرسکتا، بڈھ بیر پاک فضائیہ ایئر بیس دور ے کے بعد میڈیا سے گفتگو ... مزید
-
داعش کے خلاف امریکی اتحاد میں شمولیت کے لئے پاکستان تذبذب کا شکار،پاکستان امریکی مطالبے اور انتہا پسندوں کے خلاف جاری لڑائی کے درمیان اٹکا ہوا ہے، اسلام آباد کو وزیراعظم کے دورہ امریکہ سے قبل اس ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی جانب سے بلدیاتی انتخابات سے قبل کسان پیکیج کے اعلان کے خلاف نوٹس کا عندیہ دیدیا
-
اسلام آباد ،ایکنک نے افغان طلباء کو3000تعلیمی وظائف کی فراہمی کیلئے4ارب روپے سے زائد کی منظوری دیدی
-
50ارب روپے سے پینے کے صاف پانی کامنصوبہ،4کروڑدیہی آبادی مستفید ہو گی‘ شہبازشریف،وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ویب سائٹ فیس بک پرعوام سے براہ راست رابطہ،شہریوں کے سوالات کے جواب دےئے،پنجاب کے دیہات اورگاوٴں ... مزید
-
کراچی گرفتار ”را“ کے چار ایجنٹوں نے دوران تفتیش کئی اہم رازوں سے پردے اٹھا دیئے
-
اردن کی حکومت کاپاکستان سے4لاکھ ٹن گندم درآمد کرنیکا فیصلہ، نئی فصل کی آمد سے قبل ہی گندم کا اضافی ذخیرہ ٹھکانے لگانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزارت تجارت
-
بھارت تین ارب ڈالر کے ساتھ حلال گوشت برآمد کرنے والے ممالک میں سر فہر ست
-
ہندوستان پاکستان اور چین کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے، بھارتی وزیر داخلہ، سرحدی تنازعات اور دہشت گردی جیسے مسائل بات چیت کے ذریعے حل کیے جاسکتے ہیں ہندوستان صرف اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا چاہتا ... مزید
-
اسلام آباد، ود ہولڈنگ ٹیکس کا خوف تاجروں نے بینکوں سے لین دین میں پچاس فیصد کمی کردی ، ڈیپازٹس میں کمی کی وجہ سے بینکوں نے ملازمین کی ڈاؤن سائزنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.