یورپ میں سگریٹ نوشی اور موٹاپے سے لوگوں کی اوسط عمر میں کمی،عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ سگریٹ نوشی اور موٹاپے پر قابو نہ پایا گیا تو آئندہ نسلوں کی عمریں اور بھی کم ہوجائیں گی

پیر 28 ستمبر 2015 09:08

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28ستمبر۔2015ء) عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حد سے زیادہ سگریٹ نوشی اور موٹاپے پن کے باعث یورپ کے مختلف ممالک میں متوقع زندگی کی شرح میں گزشتہ 11 سال میں کمی واقع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اگر اس پر قابو نہ پایا گیا تو آئندہ نسلوں کی عمریں اور بھی کم ہوجائیں گی۔ یورپ کے کہ 30 فیصد یورپی باشندے سگریٹ نوشی کے عادی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اگر اسے نہ روکا گیا تو شرح اموات میں اضا فہ خطرناک حد تک بڑھ جائے گا۔

متعلقہ عنوان :