فر یا ل تا لپر اپنے حلقہ انتخا ب میں بلد یا تی انتخا با ت میں سب سے ز یا دہ مشکلا ت کا شکا ر ،پر یشا نی اب پو لیس اور انٹظا میہ کی پر یشا نی بن گئی

جمعہ 23 اکتوبر 2015 09:32

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23اکتوبر۔2015ء) سندھ کی طا قتور رکن قو می اسمبلی فر یا ل تا لپر اپنے حلقہ انتخا ب میں بلد یا تی انتخا با ت میں سب سے ز یا دہ مشکلا ت کا شکا ر ہیں ان کی پر یشا نی اب پو لیس اور انٹظا میہ کی پر یشا نی بن گئی ہے ۔فر یال لپر نے شہدا کوٹ میں اپنے حلقہ انتخا ب میں کمزور پو زیشن کے با عث پارٹی کے سینئر ر ہنما ؤں نا در مگسی اور سر دار چا نڈیوسے سخت نا راض ہیں ۔

(جاری ہے)

شہدا کوٹ کی معروف سیا سی و سما جی شخصیت سر دار علی جر وار کو پہلے تو پی پی قیا د ت نے اہم عہدوں کا لا لچ د یا لیکن انہوں نے پی پی کے پلیٹ فا رم سے بلد یاتی الیکشن میں حصہ لینے سے انکا ر کر دیا جب بات نہ بنی تو پھر انہیں دوروز قبل گرفتا ر کیا گیا جس کے خلاف شہدا کوٹ میں ہڑتال ہو گئی تو حکو مت سندھ بو کھلا گئی اور انہیں رہا کر دیا مگر اب انہیں رہا کر نے کے بعد اغوا کر لیا گیا ہے تا کہ وہ الیکشن میں حصہ نہ لے سکیں ۔فر یا تال لپر نے پا رٹی ر ہنما ؤں سے کہہ د یا ہے کہ ضلع قمبر ،شہدا کوٹ میں پا رٹی امید وار بلا مقلہ کا میا ب ہو جائیں مگر مقا می سطح پر اب تک ایسا نہیں ہو سکا ۔

متعلقہ عنوان :