امریکہ کاسعودی عرب کے ساتھ 1.29ارب ڈالراسلحہ فروخت کامعاہدہ،اسلحہ فروخت کامعاہدہ امریکی کانگریس کی منظوری سے مشروط

منگل 17 نومبر 2015 07:40

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17نومبر۔2015ء)امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ 1.29ارب ڈالراسلحہ فروخت کامعاہدہ کیا۔اسلحہ فروخت کامعاہدہ کانگریس سے منظوری پرمشروط کیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

امریکہ نے سعودی عرب کومزیداسلحہ فروخت کرنے کاایک اورمعاہدہ طے پاگیا،تاہم معاہدہ کوکانگریس سے منظورکراناباقی ہے ،واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ اورعرب ممالک میں سعودی عرب سب سے زیادہ امریکہ سے اسلحہ خریدنے والاملک ہے

متعلقہ عنوان :