الیکشن کمیشن کی ہدایت پر حکومت سندھ نے بلد یاتی الیکشن کے دو سرے مر حلے میں فوج بلا لی

منگل 17 نومبر 2015 07:38

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17نومبر۔2015ء)بلا آخر الیکشن کمیشن آف پا کستان کی ہدا یت پرحکومت سندھ نے بلد یاتی الیکشن کے دو سرے مر حلے میں فوج بلا لی ہے آج منگل کے رو ز فوج جے دستے ضلع بدین ،مٹھی ،دادوسمیت تمام 14اضلاع میں پہنچ جا ئیں گے ضلع بدین اور ضلع مٹھی چو نکہ حساس قرار دیے گئے ہیں اس لئے و ہاں فوج کی چا ر کمپنیاں جبکہ باقی 12اضلا ع میں دو دو کمپنیاں تعینا ت کی جا ئیں گی اس اعلا ن کے بعد اپو زیشن جما عتوں میں اطمینان پیدا ہوا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اب حکو مت د ھا ندلی نہیں کر سکے گی اور گڑ بڑ بھی نہیں ہو گی ۔