ڈی جی رینجرزسندھ نے کراچی میں آپریشن مزیدتیزکرنے کاحکم دیدیا

پیر 23 نومبر 2015 08:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23نومبر۔2015ء)ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبرنے کراچی میں آپریشن مزیدتیزکرنے کاحکم دیدیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈی جی رینجرزکی زیرصدارت اجلاس ہوا،جس میں رینجرزاہلکاروں پرحملے کی مذمت کی گئی اورحملے کاسختی سے نوٹس لیاگیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں شرانگیزتقاریرکابھی نوٹس لیاگیا۔رینجرزمخالف اشتہارات کابھی جائزہ اورنوٹس لیاگیا،رپورٹس کے مطابق ڈی جی رینجرزنے آپریشن تیزکرنے کاحکم دیدیا

متعلقہ عنوان :