لاپتہ افراد کے معاملے پر سپریم کورٹ مصلحت کا شکار نہیں ہوگی،چیف جسٹس ، انتظامیہ اختیارات سے تجاویز کرتی ہے تو عدلیہ کو مداخلت کرنا پڑتی ہے ،معاملات کو ٹھیک رکھنے کیلئے ہر آئینی ادارہ اپنا کردار ادا کرے، سب سے زیادہ ذمہ داری عدلیہ پر عائد ہوتی ہے، جسٹس انور ظہیرجمالی کا بلوچستان ہائی کورٹ بارکے عشائیہ سے خطاب
پیر 23 نومبر 2015 09:02
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23نومبر۔2015ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس محمد انور ظہیرجمالی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر سپریم کورٹ مصلحت کا شکار نہیں ہوگی انتظامیہ اختیارات سے تجاویز کرتی ہے تو عدلیہ کو مداخلت کرنا پڑتی ہے معاملات کو ٹھیک رکھنے کیلئے ہر آئینی ادارہ اپنا کردار ادا کرے سب سے زیادہ ذمہ داری عدلیہ پر عائد ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان ہائی کورٹ میں بلوچستان ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے دیگر ججز بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نورمحمدمسکانزئی ‘ ممتاز وکلاء ‘ علی احمد کرد ‘ کامران مرتضیٰ ‘ باز محمد کاکڑ ‘ عبدالغنی خلجی ‘ ہادی شکیل ‘ قاہر شاہ اور ریاض احمد نے بھی خطاب کیا چیف جسٹس آف پاکستان محمد انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ 68 سال میں ملک کو مختلف مسائل کا سامنا رہا معاملات کو ٹھیک رکھنے کیلئے ہر آئینی ادارہ اپنی ذمہ داریاں پوری کریں انتظامیہ اختیارات سے تجاویز کرتی ہیں تو عدلیہ کو اپنا کردار ادا کرناپڑتا ہے اداروں کو بہتر طریقے سے چلانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے انہوں نے کہا کہ سپریم جوڈیشل کونسل کو فعال کرنے سے متعلق بیان کی غلط تشریح کی گئی اورجوڈیشل کونسل کو فعال کرنے کا مقصد خود احتسابی کا عمل شروع کرنا ہے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے ہرشہری کا بنیادی حق ہے کہ ان کی آزادی کا تحفظ کیا جاسکے آئین پاکستان ملک کے تین ستونوں میں توازن کو قائم رکھنا ہے انہوں نے کہاکہ جج کا عہدہ ایک ملازمت نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے اور احساس محرومی کے خاتمہ کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا انہوں نے کہاکہ بلوچستان عدلیہ میں کرپشن کی کوئی گنجائش نہیں ہے انہوں نے کہا کہ سب کو ملکر کام کرنا ہوگا تو ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا اور تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر عوام کو تحفظ فراہم کریں گے انہوں نے کہا کہ لاپتہ افرادکے معاملے پر سپریم کورٹ مصلحت کا شکار نہیں ہوگی اور عدلیہ اپنے شہریوں کو تحفظ دینے کیلئے تمام تر اقدامات اٹھائے گی انہوں نے کہا کہ وکلاء نے عدلیہ کی آزادی کیلئے اپنا کردار اداکیا ہے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نورمحمد مسکانزئی نے کہا کہ بلوچستان میں عدلیہ ٹھیک طریقے سے کام کررہی ہے اورہماری کوشش ہے کہ عوام کو سستا انصاف فراہم کریں اور اب تک بلوچستان میں کئی ماتحت عدالتوں کو قائم کیا تاکہ عوام کو دوردراز علاقوں سے آنے میں مشکلات کا سامنا نہ ہو انہوں نے کہا کہ 2015ء میں کوئی بنچ نہیں آیا تھا بلوچستان وکلاء رہنماؤں نے کہا کہ وکلاء نے عدلیہ کی آزادی اور جمہوریت کی بالادستی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے کیونکہ عدلیہ اور وکلاء کے بغیر ملک نہیں چل سکتا اس لئے وکلاء نے ہمیشہ جمہوری نظام اور عدلیہ کی بحالی کیلئے ہر وقت اپنا کردار ادا کیا ہے جب ایک دور میں عدلیہ پر برا وقت آیا تو وکلاء سیاسی جماعتوں اور عوام نے ملکر عدلیہ کی آزادی کیلئے تحویل جدوجہد کی بلاآخر کامیابی ہمیں ملی ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 23 نومبر 2015 کی مزید خبریں
-
پاک بھارت سیریز، سری لنکا میں کھیلے جانے کا امکان
-
جوجٹسو ورلڈ چیمپین شپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑکر فائنل میں جگہ بنالی، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ دفاعی چیمپین فرانس سے ہوگا
-
کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 27 نومبر کو ہونے والے ٹیسٹ میچمیں پہلی مرتبہ سرخ بال کی جگہ گلابی رنگ کا بال استعمال کیا جائے گا
-
ڈی جی رینجرزسندھ نے کراچی میں آپریشن مزیدتیزکرنے کاحکم دیدیا
-
لوگ 5دسمبر کو اپنے گھروں سے 2013کے جذبے کے ساتھ نکلیں اور تحریک انصاف کو ووٹ دے کر اسٹیس کو کی جماعتوں کو شکست دیں،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عوام سے اپیل
-
ن لیگ کے نظریاتی کارکنوں کا طارق فضل کیخلاف وائٹ پیپر شائع کرنیکا فیصلہ،سینکڑوں لیگی کارکنان نے شنوائی نہ ہونے پر پارٹی کے اندر فارورڈ بلاک بنانے کی کوششیں تیز کردیں،ذرائع،لیگی کارکنون نے تحریک ... مزید
-
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا دن قریب آنے کے ساتھ ہی کیوا یم کارکنان اور ذمہ داران کی بلاجوازگرفتاریوں کا سلسلہ بھی تیز ہو گیا ہے،فاروق ستار ، بیشتر کارکنان و ذمہ داران کو انتخابی دفاتر سے گرفتار ... مزید
-
ایف آئی اے کی پہلی مرتبہ بیرون ممالک سے ڈی پورٹیزسے ائیر پورٹ پر تفتیش
-
نئی پارٹی بنانے پر غور جاری ہے اگر نہ بھی بنائی تو کسی اچھی پارٹی میں شامل ہوجاوٴں گا، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا ، ڈی آر او بدین اور ایس پی بدین مخالفین کا ساتھ دیں رہے ہیں ،سابق وزیر داخلہ سندھ
-
سرگودھا ،یوسی 19کے چیئر مین کے انتخابات میں ووٹ برابر ہونے پر ٹاس پر فیصلہ ،ن لیگ کے چوہدری قدیر ایک بار پھر کامیاب
-
صوبائی حکومت نے فیکٹریوں میں تیار ہونے والے نسوار پر ٹیکس عائدکرنے کے فیصلے کے پیش نظر سفارشات طلب
-
داعش کے چنگل سے فرار تین نوجوان خواتین ترکی پہنچ گئیں،تینوں خواتین نے اپنے مظالم و داعش کی اندرونی کہانی بیان کردی،داعش کی خانسعا بریگیڈ خواتین کو خود ساختہ شریعت کا پابند بنانے کا کام انجام دیتی ... مزید
-
امریکا اور روس دہشت گردی کے خاتمے کیلئے آپس میں تعاون کریں: بانکی مون، شدت پسندی اور تشدد کے انسداد کے لئے اگلے سال ایک منصوبہ پیش کریں گے، روسی صدر سے ملاقات میں گفتگو
-
نیپال میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ، دو افراد ہلاک
-
جرمن اسٹور میں اسرائیلی آبادکاری والے علاقوں کی مصنوعات پر پابندی، نیتن یاہو کی برہمی
-
روس ، انسداد دہشتگردی فورس کا آپریشن ، داعش کے 11 دہشت گرد ہلاک
-
چین بھی داعش کیخلاف میدان میں آگیا ، داعش کے خلاف جنگ میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، چین تنظیم کیخلاف لڑنے والی عالمی برادری کے ہاتھ مضبوط کرے گا تاکہ دنیا میں امن قائم ہو ، چینی حکام ،چینی صدر کے طرف ... مزید
-
برسلز لاک ڈاوٴن جاری رہے گا، حکام
-
میانمار میں تباہ کن لینڈسلائیڈنگ، 80 سے زائد ہلاکتیں
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا اور روس آپس میں تعاون کریں، بان کی مون
-
داعش دنیا عالمی امن کیلئے بڑا خطرہ ، عالمی دنیا ملکر انتہا پسندی کیخلاف اکھٹے اقدمات کرے،مودی
-
بھارتی حکام کا بییلسٹک میزائل کو تباہ کرنے والے میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ
-
بھارت: بھارت میں نچلی ذات سے بد سلوکی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آ گیا،دلت خاتون مورتی چھونے پر شدید تشدد کا شکار،اس وقت بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ مندر میں رکھی مورتی کو چھونے کی کوشش ... مزید
-
بنگلہ دیش میں ایک گروہ بنگلہ دیشی اور پاکستانی عوام میں بھائی چارے کی فضا کو بحال ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا ،چوہدری نثار ،آئندہ کابینہ اجلاس میں یہ مسئلہ پھر اٹھاؤں گا تاکہ بنگلہ دیش حکومت کے انتقام ... مزید
-
لاپتہ افراد کے معاملے پر سپریم کورٹ مصلحت کا شکار نہیں ہوگی،چیف جسٹس ، انتظامیہ اختیارات سے تجاویز کرتی ہے تو عدلیہ کو مداخلت کرنا پڑتی ہے ،معاملات کو ٹھیک رکھنے کیلئے ہر آئینی ادارہ اپنا کردار ... مزید
-
پاکستان اور پختونوں کا پیسہ دبئی منتقل ہو گیا ہے ، عمران خا ن ،کرپٹ سیاستدان اپنی چوری چھپانے کے لیے اکھٹے ہو گئے ہیں انکا مقابلہ اکیلا کروں گااور قوم کا پیسہ واپس لائیں گے،میاں صاحب پاکستان کے مغربی ... مزید
-
تبدیلی کا مطالبہ کرنے والے پہلے اپنے کردار میں تبدیلی لائیں ، سوشل میڈیا کو بداخلاقی کی بجائے ترقی کیلئے استعمال کیا جائے ، پاکستانی خواتین کسمپرسی کی زندگی گزار رہی ہیں ، بے نظیر وزیراعظم بننے ... مزید
-
راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں 6.2شدت کا زلزلہ، زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ ، گہرائی 86 کلو میٹر زمین تھی ، زلزلہ پیما مرکز،زلزلے کے بعد ... مزید
-
نیب نے سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاؤ کے خلاف کرپشن کی انکوائری مکمل کر لی
-
علماء نے قر بانیاں دیکر ملک بنا یا ہے اور اب دفاع بھی کریں گے ،مو لا نا فضل الرحمن،جہاد ا مقدس لفظ ہے اس لیکن اسے بد نام کیا جا رہا ہے ،اسلام اور جہاد کو پہاڑوں پر مو جو د چند لوگوں سے منسوب کیا جا رہا ... مزید
-
نئے انتخابی اصلاحات :صدر مملکت سے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا صوابدیدی اختیار لیا جائے گا ، میڈیا رپورٹس
-
یشنل بینک کے صدر،اہم ترین عہدیداروں کیخلاف فراڈ، دھوکہ دہی کے مقدمات،احمد اقبال اشرف کیخلاف کوئٹہ میں فراڈ ، دھوکہ دہی کا مقدمہ درج، مقامی عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،این بی پی کے صدرگے ... مزید
-
کرنسی اسمگلنگ کیس ،ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا
-
ایل این جی سکینڈل‘ وزارت پٹرولیم کے سابق افسران وعدہ معاف گواہ بننے پر رضامند، سکینڈل میں 200 ارب روپے کی زائد کرپشن کے شواہد ملے ہیں اہم کردار شاہد خاقان عباسی کا ہے،ذرائع،نیب کو کرپشن کے ثبوت بھی ... مزید
-
ہندوستانی لڑکی گیتا کا بہار سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان سے ڈی این اے تعلق ثابت نہ ہو سکا
-
جن لوگو ں کو پارٹی سے نکالا انہیں ٹکٹ دیے جا رہے ہیں،پارٹی میں دھڑا بندی نہیں ہونی چاہیئے،رہنما تحریک انصاف جسٹس (ر)وجیہہ الدین
-
بنی گالامیں قیمتی اراضی پر غیرملکیوں کا قبضہ، وزارت داخلہ نے تحقیقات کا حکم دیدیا،بنی گالا میں دس کنال سے زائد قیمتی اراضی پر افغان بستی قائم، چھان بین کرکے رپورٹ پیش کی جائے،وزیر داخلہ کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.