انڈونیشیا، زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، شدت 6.2درج تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ہفتہ 31 دسمبر 2016 11:09

جکارنا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31دسمبر۔2016ء) انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.20درج ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز دارالحکومت جیکارنا سے 33کلو میٹر کے فاصلے پر واقع گاؤں ٹولونانگا میں 72کلو میٹر کی گہرائی میں تھا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :