وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس، ڈرگ ایکٹ1976 میں ترامیم کی منظوری
کابینہ نے اتفاق رائے سے صوبائی مالیاتی کمیشن ایوارڈ 2016اور پنجاب سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016 کی منظوری دی جعلی و غیر معیاری ادویات کے مکروہ کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف سزائیں اور جرمانے بڑھانے کا فیصلہ،جائیدادیں بھی ضبط ہونگی پنجاب میں بلدیاتی نظام 2 جنوری 2017 سے نافذالعمل ہوگا،پنجاب کابینہ کا متفقہ فیصلہ بلدیاتی حکومتوں کو بااختیار بھی بنائیں گے اور مالیاتی خودمختاری بھی دیں گے،شہبازشریف
ہفتہ 31 دسمبر 2016 11:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31دسمبر۔2016ء )وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی زیرصدارت یہاں پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈرگ ایکٹ 1976 اینڈ ڈریپ(DRAP) 2012 میں ترامیم کی منظوری دی گئی۔پنجاب کابینہ نے اتفاق رائے سے صوبائی مالیاتی کمیشن ایوارڈ 2016 اور پنجاب سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016 کی بھی منظوری دی۔ اجلاس میں کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کی میٹنگز کے منٹس کی توثیق کی گئی۔
صوبائی کابینہ کے اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں بلدیاتی نظام 2 جنوری 2017 سے نافذالعمل ہوگا اور بلدیاتی حکومتیں 2جنوری 2017 کو معرض وجود میں آجائیں گی۔ پنجاب کابینہ کے اجلاس میں ڈرگ ایکٹ میں ترامیم کے تحت جعلی و غیر معیاری ادویات کے مکروہ کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سزائیں اور جرمانے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت اس کالے کاروبار میں ملوث افراد کی جائیدادیں بھی ضبط ہوں گی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 31 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
پارلیمان کے بغیر ایسا ہوں جیسے پانی کے بغیر مچھلی، جاوید ہاشمی
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ، زہریلی شراب پینے والا ایک اور شخص ہسپتال میں دم توڑگیا ، ہلاکتوں کی تعداد44ہوگئی
-
کراچی،ایم کیو ایم پاکستان کے جلسے کے دوران متحدہ لندن والوں کے حامی کود پڑے
-
ایڈیشنل سیشن جج کی جانب سے بچی پر مبینہ تشدد کیس کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
ایم این اے ڈاکٹراظہرجدون پر حملہ کرنیوالے زین خان تنولی کو عدالت نے جیل بھیج دیا
-
ایبٹ آباد: ٹریفک کا المناک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
-
فیصل آباد: پاگل پن کا دورہ پڑنے پر ماں نے کم سن بیٹے کو چھری سے ذبح کردیا
-
دہشتگردوں کے بارے میں انٹیلی جنس اطلاعات حاصل کرنامشکل ہوگیا ہے ، کراچی پولیس چیف کا اعتراف
-
عمران خان کے دورہ کراچی کا دوسرا روز بھی بھاگم بھاگ رہا
-
باسط علی نے جونیئر سلیکشن کمیٹی اور ویمنز ٹیم کی کوچنگ چھوڑ دی
-
پی سی بی کا بھارتی کرکٹ بورڈ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
-
ملکہ الزبتھ زندہ اور خیریت سے ہیں ،برطانوی شاہی محل کا اعلان
-
امریکی انتخابات میں روسی مداخلت: تفصیلی رپورٹ جاری
-
رشی کپور بھتیجی کرینا کے حق میں میدان میں آگئے
-
روس سے بھی امریکی سفارت کاروں کو نکالنے پر غور
-
اسرائیل سے متعلق امریکی بیان پر برطانیہ کی نکتہ چینی
-
انڈونیشیا، زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، شدت 6.2درج تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
شام میں سیزفائر خوش آئند اور ایک بڑی پیشرفت ہے:ایران
-
وزیر داخلہ نے شناختی کارڈ کی تصدیق، منسوخ و بحالی کے عمل سے متعلق سیاسی جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل 18 رکنی کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا
-
پارلیمنٹ میں جانے کا کوئی شوق نہیں مگر عوام کے ساتھ ناانصافیوں اور حقوق کی پامالی پر خاموش نہیں رہ سکتا ،آصف علی زرداری
-
تاریخ میں پہلی بار رحیم یار خان میں خود کش دھماکہ،2 اہلکار سمیت3 زخمی
-
کم ترین شرح سود کے باوجود بڑے کارپوریٹس سیکٹرنے مزید قرض لینے سے گریز کیا، بینک دولت پاکستان
-
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے چڑی کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ
-
کراچی میں ذاتی مفادات کیلئے نفرت کی سیاست کی گئی،عمران خان
-
امریکی سیکرٹری خارجہ جان کیری کا اسحاق ڈارکو فون
-
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس، ڈرگ ایکٹ1976 میں ترامیم کی منظوری
-
ہمیں جان بوجھ کر اقلیت میں رکھا جارہا ہے،فاروق ستار
-
پاکستان واپس آنے کا فیصلہ سیاسی صورتحال اور سیاسی خلاء کو مدنظر رکھ کر کروں گا، پرویزمشرف
-
جسٹس میاں ثاقب نثار آج اپنے عہدے کا حلف اٹھاٰئیں گے
-
بلوم برگ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایشیاء کی پہلی اور دنیا کی پانچویں بہترین سٹاک ایکسیچنج قرار دے دیا
-
ہندو انتہا پسند پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے پرانے بیان کو لے کر پروپیگنڈے پر اتر آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.