سانحہ سرگودھا میں موت کے منہ میں جانے والے افراد کے اہل خانہ مقدمہ درج کرانے کو تیارنہیں تھے‘ ذرائع

پیر 3 اپریل 2017 23:07

لا ہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اپریل ء)سانحہ سرگودھا میں موت کے منہ میں جانے والے افراد کے اہل خانہ مقدمہ درج کرانے کو تیارنہیں تھے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ موت کی بھینٹ چڑھنے والوں کے اہل خانہ میں سے کوئی بھی ملزم متولی عبد الوحید کیخلاف مقدمہ درج کرانے کوتیارنہیںتھا۔علاوہ ازیں واقعے کی ابتدائی رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے ۔