ایران نی15 بھارتی ماہی گیر رہا کردیئے، سشما سوارج

پیر 3 اپریل 2017 20:11

نئی دیلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اپریل ء) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ ایران نے گرفتار کئے گئے تامل ناڈو پندرہ ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے اپنے ٹوئیٹر پر سشما سوراج نے لکھا کہ ایران نے تامل ناڈو کے پندرہ ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے جنہیں تین بحرینی کشتیوں کے ہمراہ تحویل میں لیا گیا تھا انہوں نے کہا کہ یہ اقدام ہمارے لئے مسحور کن ہے ۔(صدام)

متعلقہ عنوان :