تربیلہ ڈیم میں پا نی کی آ مد میں اضا فہ کے با عث لیو ل میں آ ٹھ فٹ سے زا ئد کا اضا فہ

پیر 3 اپریل 2017 23:13

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اپریل ء)تر بیلہ ڈ یم میں پا نی کی سطح ڈ یڈ لیو ل سے آ ٹھ فٹ سے زا ئد بلند ہو گئی ۔

(جاری ہے)

تر بیلہ ڈیم ذرا ئع کے مطا بق ڈیم میں پا نی کی آ مد میں اضا فہ کے با عث لیو ل میں آ ٹھ فٹ سے زا ئد کا اضا فہ ہوا ہے اور سطح 1388.89فٹ ہو گئی ہے ڈیم میں پا نی کی آ مد29800ہز ار اور اخرا ج 25ہز ار کیو سک ہے جبکہ ڈیم کے چو دہ میں سے سا ت پیدا وا ری بند ہو گئے ہیں اور سا ت پیدا وا ری یو نٹ سے 383میگاوا ٹ بجلی کی پیدا وا ر ریکار ڈ کی گئی ذرا ئع کے مطا بق مو سم میں تبد یلی کے با عث ڈیم میں پا نی کی آ مد میں مز ید اضا فہ متو قع ہے جس سے پا نی کی سطح میں بھی اضا فہ ہو گا اور بجلی کی پیداور بڑ ھے گی ۔

متعلقہ عنوان :