جماعت الااحرارکے8دہشتگردوں نےاسلحہ سمیت خودکوفورسزکےحوالےکردیا،آئی ایس پی آر

منگل 4 اپریل 2017 20:01

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء): جماعت الااحرارکے 8دہشتگردوں نے ہتھیارڈال دیے۔آئی ایس پی آرکے مطابق جماعت الااحرارکے 8دہشتگردوں نے خود کواسلحہ سمیے سکیورٹی فورسزکے حوالے کردیاہے۔

(جاری ہے)

ہتھیار ڈالنے والوں میں گزشتہ رات مہمند ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈالے ہیں۔ ہتھیار ڈالنے والوں میں اکبر، گل اور سراج سمیت  5 ساتھی شامل ہیں۔