لاہور نجی ہوٹل میں پولیس کی ہنگامی مشقیں، ہنگامی مشقوں میں کیو آر ایف، حساس اداروں اور ریسکیو ٹیموں نے حصہ لیا

جمعرات 6 اپریل 2017 23:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اپریل ء) لاہور نجی ہوٹل میں پولیس کی ہنگامی مشقیں، ہنگامی مشقوں میں کیو آر ایف، حساس اداروں اور ریسکیو ٹیموں نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

ہنگامی مشقوں کا مقصد سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹائم چیکنگ کرنا تھا۔ ایس پی سول لائن علی رضا کا کہنا تھا کہ ہنگامی مشقوں میں ریسکیو ٹیموں کا رسپانس ٹائم چیک کرنا ہے۔ جس کے باعث تمام ہنگامی حالات میں ناگہانی صورتحال سے جلد از جلد نمٹنے کے لئے ہنگامی مشقیں کروائی جارہی ہیں۔ (وقاص)

متعلقہ عنوان :