پنجاب فوڈ اتھارٹی اور واسا ڈائریکٹر جنرلز ملاقات، سیمپل مہم کے نتائج پر بات چیت،بہتری کے لیے 15دن کی مہلت طے
مسائل کی سنگینی، مسائل زدہ علاقوں میںفلٹرزاور لائنوں کی تبدیلی کے متعلق بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ڈائریکٹر ٹیکنیکل دن بعد دوبارہ سیمپلنگ، مقرر کرد وقت میں بہتری نہ آنے پر نتائج مفاد عامہ کے تحت مشتہر کر دیے جائیں گے۔ڈاکٹر شاہ زیب محفوظ طریقے سے خوراک بنانے ، بیچنے اورحفظان صحت کے اصولوں کے متعلق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی آگاہی مہم پارلیمانی سیکرٹری بلدیات رمضان صدیق بھٹی اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لبنیٰ رشید نے چونگی امر سدھو کے دوکانداروں میں مفت فوڈ سیفٹی کٹس بھی تقسیم کیں
جمعرات 6 اپریل 2017 23:32
(جاری ہے)
اس حوالے سے ڈائریکٹرٹیکنیکل ڈاکٹر شاہ زیب حسنین نے بتایا کہ مسائل والے علاقوں میںفلٹرزاور لائنوں کی تبدیلی کی ضرورت کے متعلق بھی واسا حکام کوآگاہ کر دیا گیا ہے۔
عوامی اضطراب اور پریشانی کے پیش نظر گزشتہ نتائج مشتہر نا کرتے ہوئے واسا کو بہتری کے لیے 15دن کی مہلت دی گئی ہے۔ 15دن کے وقفے کے بعد تمام علاقوں سے دوبارہ نمونے لییجائیں گے اور مقرر کرد وقت میں بہتری نا آئی تو پانی کے نتائج مفاد عامہ کے تحت مشتہر کر دیے جائیں گے ۔ خوراک بنانے اور بیچنے کے حوالے سے وحدت روڈ کے دوکانداروں کے لیے آگاہی مہم کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری برائے بلدیات رمضان صدیق بھٹی اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لبنیٰ رشید نے چونگی امر سدھو کے دوکانداروں میں مفت فوڈسیفٹی کٹس بھی تقسیم کیں ۔دوکانداروں کو محفوظ طریقے سے خوراک بنانے اور بیچنے کے حوالے سے حفظان صحت کے اصولوں اور قوانین کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔ اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری برائے بلدیات رمضان صدیق بھٹی کا کہنا تھا کہ صحت مند غذا تیار کرنا ہی خوراک کے مسائل کا واحد حل ہے۔ دوکانداروں کو خوراک کے اجزاء اور انکے صحت پر اثرات کی مکمل آگاہی دینے سے خوراک کے میعار کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔وزیر خوراک نے اس حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاوشوں کو سراہا اورفوڈ اتھارٹی قوانین پرمکمل عمل درآمد کروانے کے لیے قوانین کی مکمل آگاہی دی جا رہی ہے، مفت کٹس کے علاوہ خوراک کے شعبہ سے منسلک افراد کے لیے مفت ورکشاپس، سیمینار، ٹرینگ کا اہتمام بھی کیا جا رہا ہے، محفوظ خوراک کی تیاری اور فراہمی کی تربیت کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی سکول آف ہائی جین اور بھی بنا رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 7 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
داعش کا بھارت میں کوئی وجود نہیں ہے،وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ
-
دلائی لامہ کو ارونا چل پردیش دورے کی اجازت دیکر اچھا نہیں کیاگیا،چین
-
صومالیہ میں وزارت دفاع کے قریب خود کش کار بم دھماکہ ،سات ہلاک
-
دبئی میں کار حادثے نے مصر سے تعلق رکھنے والے پلے بوائے کو درویش صفت انسان میں تبدیل کردیا، حیران کن تصاویر نے سب کو حیران کردیا
-
شمالی کوریا نے امریکا اورجنوبی کوریا کا مشترکہ جنگی پلان چوری کرلیا
-
سابق سکیورٹی ایڈوائزر میرے ساتھیوں کی شناختیں تلاش کررہی تھیں،ٹرمپ
-
عراق کے شہر تکریت میں داعش کا حملہ ، 26 افراد ہلاک ، 40 زخمی
-
ترکی میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی تنبیہ
-
چین کا نیا معلق شیشے کے فرش والا پل عوام کیلئے کھول دیا گیا
-
ملت جسے اختیار دے گی ملکی انتظام بھی وہی چلائے گا،ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم
-
2060 تک دنیا میں مسلمانوں کی تعداد مسیحیوں کے برابر ہوجائے گی،رپورٹ
-
سعودی عرب نے 50 ناموں پر پابندی لگا دی
-
ایران کے بعد عراق نے بھی سعودی عرب پر دہشتگردی کا الزام عائد کردیا
-
بھارت اوراسرائیل کے درمیان 2 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدے طے پاگیا
-
معیشت کا حجم بڑھ رہاہے اور لوڈشیڈنگ میں کمی آرہی ہے ، اگلے سال تک لوڈشیڈنگ ختم ہوجائیگی اورایکسپورٹ بڑھے گی، کوشش کررہے ہیں کہ تجارتی خسارہ 18 ارب ڈالر تک لے آئیں، انتخابی اصلاحات کمیٹی کی رپورٹ ... مزید
-
عمران خان نے خود درخواست دے کر آرمی چیف سے ملاقات کی ، اعلانیہ ملاقات ہونا اچھی بات ہے ان کو بھی دفاعی معاملات کے بارے میں کچھ نہ کچھ علم ہونا چاہیے صرف سازشوں تک ہی محدود نہ رہیں ،آصف زرداری میں ... مزید
-
راحیل شریف نے جاں فشانی اور دیانتداری سے فوج کی قیادت کی ، ان کے بارے میں گورنرسندھ کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ٹویٹ
-
پاکستان کو سیاچن کا علاقہ حاصل کرنے میں مدد فراہم کرنے والے قومی ہیرو چاچا عبدالرحمان انتقال کر گئے
-
تعلیم حکومتی کل وقتی ذمہ داری ،انتہائی سنجیدہ مسئلہ ہے ،تعلیم کے بغیر قومی ترقی کا تصور بھی نا ممکن ہے، جن معاشروں میں تعلیم کا پائیدار نظام مضبوط نہ ہو وہا ں برائیوں کی گنجائش موجود ہوتی ہے ،ہمارا ... مزید
-
عالمی میڈیا پاکستان کو ایشیاکی ابھرتی ہوئی معیشت قرار دے رہا ہے ،پاکستان سٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ ہے، توانائی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے،2025 تک پاکستان کا شمار دنیا کی 25 بڑی معشیتوں میں ... مزید
-
عمران خان سے سینئر سیاستدان لیاقت جتوئی کی ملاقا ت، 22اپریل کو دادو کے جلسہ میں ہزاروں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کاا علان
-
پاکستان کا امریکہ کیساتھ دو طرفہ تعلقات اور افغانستان میں امن کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
ریحام خان اور خاتون صحافی مہر تارڑ کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ چھڑ گئی
-
پاناما کیس کا متوقع فیصلہ سامنے آگیا
-
سعودی عرب نے پاکستان کے حج کوٹے میں مزید اضافہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی
-
صرف6 روپے یونٹ بجلی پیدا کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے چند حکومتی لوگوں نے پراجیکٹ کے فنڈز ہی بند کرادئیے،ڈاکٹر ثمرمبارک مند کا انکشاف
-
کراچی کی صورتحال تبدیل ہوچکی ،ْ شہر کی تمام سیاسی جماعتیں 10 ماہ تک منصوبہ بندی کرلیں تو بھی کراچی کو بند نہیں کراسکتیں ،ْگور نر سندھ
-
سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ برطرفی کے متعلق حکم امتناعی ختم کرنے کی ایڈوکیٹ جنرل سندھ کی جانب سے دائردرخواست مستردکردی،آئندہ سماعت تک کام جاری رکھنے کی ہدایت
-
سالانہ کمائی میں ایم کیو ایم، اخراجات اور اثاثوں میں پی ٹی آئی سب سے آگے ‘سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری
-
لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو نکاح نامے میں جہیز کا الگ خانہ بنانے کا حکم
-
سعودی عرب کی قیادت میں اسلامی اتحاد نہ کسی کے حق میں نہ کسی ملک کیخلاف ہے ، پاکستان
-
کوہستان ویڈیو سکینڈل کیس:
-
پاکستان رینجرز سندھ نے پرانے گولیمار میں منشیات فروشی میں ملوث گروہ کو گرفتار کر کے بھاری تعداد میں منشیات اوراسلحہ برآمد کر لیا
-
لاہوردھماکہ ، وین ڈرائیور سے آخری بار گفتگو کرنے والا شخص بھی زیر حراست
-
پانامہ پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان غیر ضروری ہے، سعید غنی
-
پی آئی اے کو خسارے سے نکالنے اور منافع بخش ادارہ بنانے کے لیے ری سٹرکچرنگ اور انتظامی اصلاحات کا آغاز
-
گلگت بلتستان بھر میں بارشوں نے تباہی مچا دی،چلاس تا گلگت شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف مقامات پر بند گورنر فارم کے مقام پر موٹر کار گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر سلابی ریلے میں پھنس ... مزید
-
قصور کے بعد گجرات کے علاقہ کنجاہ میں درجنوں کمسن طالبات کی زیاتی کے بعد ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف
-
سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس نے جائیداد کے تنازعہ کا معاملہ حل کر کے مدعی شہزاد الٰہی کو 3کروڑ روپے کی رقم واپس دلوا دی
-
لاہور کے 3حلقوں کے 60فیصد لوگوں نے مسلم لیگ ن ملک کو مقبول ترین جماعت قرار دیدیا
-
لاہور نجی ہوٹل میں پولیس کی ہنگامی مشقیں، ہنگامی مشقوں میں کیو آر ایف، حساس اداروں اور ریسکیو ٹیموں نے حصہ لیا
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی اور واسا ڈائریکٹر جنرلز ملاقات، سیمپل مہم کے نتائج پر بات چیت،بہتری کے لیے 15دن کی مہلت طے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.