
کولمبیا، کینیڈین شہری کو 24 بیویاں اور 149 بچے ہونے پر 6 ماہ گھر میں نظربندی کی سزا
سزا کے دوران بلیک مور کو 150 گھنٹے اور اولڈر کو 75 گھنٹے کمیونٹی کے لیے بھی خدمات انجام دینا ہوں گی
جمعرات 28 جون 2018 19:45
(جاری ہے)
ونسٹن بلیک مور کو 24 بیویاں رکھنے کی وجہ سے 6 ماہ تک جبکہ جیمز اولڈر کو 5 بیویاں رکھنے کے جرم میں 3 ماہ تک گھر میں نظر بند رہنے کی سزا سنائی گئی ہے۔
سپریم کورٹ آف برٹش کولمبیا کے جسٹس شیری این ڈونگن کا کہنا تھا کہ جب یہ دونوں مرد سخت محنت کریں گے اور قانون کو مانیں گے، تب ہی ان کی رہائی ممکن ہوسکے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ان میں سے کچھ بیویوں کی عمر شادی کے وقت 15 سال سے کم تھی، یہی وجہ ہے کہ ابتدائی سزا میں دونوں مردوں کی 12 ماہ تک نگرانی کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔جسٹس شیری این ڈونگن نے واضح طور پر بتایا کہ بلیک مور کا 24 شادیاں کرنے کا فیصلہ ذاتی تھا، یہ اقدام ان کے عقائد سے تعلق نہیں رکھتا جب کہ اولڈر کے مذہبی عقائد کے مطابق ایسا ماضی میں ہوا کرتا تھا۔گھر میں نظربندی کے دوران مذکورہ افراد صرف کام کے لیے باہر جا سکتے ہیں یا پھر کسی طبی ایمرجنسی کے لیے باہر نکل سکتے ہیں۔علاوہ ازیں سزا کے دوران بلیک مور کو 150 گھنٹے اور اولڈر کو 75 گھنٹے کمیونٹی کے لیے بھی خدمات انجام دینا ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
جمعرات 28 جون 2018 کی مزید خبریں
-
سپریم کورٹ نے سابق وفا قی وزیر دانیال عزیز کو تو ہین عدالت کا مرتکب قرار دیدیا
-
نیب کا سیاست سے قطعی کوئی تعلق نہیں ،وہ قانون کے مطابق اپنی کارروائیاں جاری رکھے گا ، نیب کا ہر ایکشن قانون کے مطابق ، ماورائے قانون کوئی اقدام نہیں اٹھایاگیا،شعور وآگاہی کے سامنے کرپشن کی دیوار ..
-
نوازشریف کی پارٹی رہنمائوں چوہدری نثار کے مقابلے میں امیدوار کی بیٹی اور بیٹے کے کندھے سے کندھا ملا کر چلنے کی ہدایت
-
نیب نے حسن نواز اور حسین نواز کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کی منظوری دیدی
-
بہتر کارکردگی پر ہی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل سکتے ہیں ،ْترجمان دفتر خارجہ
-
پاک فو ج کے 37بریگیڈئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی ، 9کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے
-
سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کو گرمیوں کی تعطیلات کی فیس لینے سے روک دیا ،ْ بچوں کے والدین کیلئے پبلک نوٹس جاری کرنے کا حکم
-
نجکاری کے عمل میں متعلقہ اداروں کے ملازمین کے جائز حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے ،ْ نگران وزیر اعظم
-
ملک ریاض کے بعد میاں منشاء کی باری بھی آگئی
-
تحریک انصاف نے ٹکٹوں کی حتمی فہرستیں جاری کردیں
-
شاہد خاقان عباسی کو این اے 53 سے بھی الیکشن لڑنے سے روکنے کے لئے درخواست دائر کر دی گئی
-
نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی بغاوت کی کارروائی کیلئے دائر درخواست پر (کل )طلب
-
سعودی حکومت کاعمرہ ویزہ کی معیاد سے زائد قیام پر سزائوں کا اعلان
-
ناراض کارکنان کے تحفظات دور کریں گے ، شاہ محمود قریشی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ژوب، قلات، ڈی آئی خان، میرپورخاص، لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن اورکشمیر میں کہیں کہیں ، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان، سرگودھا، راولپنڈی، ڈی جی خان، ملتان، فیصل ..
-
اقتدار ملا تو وزیراعظم ہائوس کو استعمال نہیں کروں گا،یہاں ایک اعلیٰ تعلیمی انسٹیٹیوٹ بنائوں گا،تمام گورنر ہائوسز کا بھی پلان کر رہے ہیں، لاہور والے گورنر ہائوس کو عوامی تفریحی پارک اور گیسٹ ہائوس ..
-
مریم نواز لاہور کے کسی حلقے سے الیکشن لڑنے سے گھبرا رہی ہیں، فواد چوہدری
-
ْسپریم کورٹ میں پی آئی اے کے طیاروں پر پرچم کی جگہ مارخور کی تصویر سے متعلق کیس کی سماعت
-
کالاباغ ڈیم سے ملکی ضرورت سے کئی گنا زیادہ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے
-
عمران خان نے این اے 131میں انتخابی مہم کا آغاز کردیا ،ْ ولیداقبال میرے حلقے میں کورنگ امیدوار ہوں گے ،ْ عمران خان
-
امیدواروں کی گرفتاریوں نے شفاف انتخابات کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔شہباز شریف
-
پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل ہونا نوازشریف کا تحفہ ہے ، اس نے نیشنل ایکشن پلان کے مطابق ملک میں مسلح گروپوں کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا ، خواجہ آصف بیرون ملک سے 16لاکھ تنخواہ لے رہے ہیں، ایسے لوگوں ..
-
پی ٹی آئی کی ٹکٹوں سے محروم ناراض رہنمائوں اور کارکنوں کا عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج
-
تحریک انصاف نے منظور وٹو کے بیٹے اور بیٹی کو ٹکٹ جاری کر دئیے
-
بھارت کیلئے سی پیک میں شامل ہوئے بغیر خطہ میں آزادانہ تجارت بہت مشکل ہے، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ
-
زعیم قادری صاف پانی کمپنی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے کیس میں نیب کے رو برو پیش ،مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سوالات کے جوابات دئیے
-
ہم نے اپنے کارکنوں کی عزت و نفس کو مجرو حنہیں ہو نے دیا پی پی پی کا جیالاہی پارٹی کی پہچان ہے، آصف زرداری
-
شاہد خاقان عباسی اور فواد چوہدری نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
-
نواب شاہ میں رینجرز کارروائی‘سابق صوبائی مشیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما اسماعیل ڈاہری گرفتار
-
پی آئی اے طیاروں پر مارخور تصویر کیس ،سپریم کورٹ نے شجاعت عظیم کو عارضی طور پر بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی
-
لاہورہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو آبائی حلقے سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی
-
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تومٹ جاتا ہے ،ْمریم نواز
-
انتخابات میں کسی بھی قسم کی مداخلت ، دھاندلی ، کارکنوں کو ڈرانے دھمکانے یا نتائج کو تبدیل کرنے کیخلاف بھر پور مزاحمت کرینگے‘مشاہد حسین سید
-
چیف جسٹس ثاقب نثار کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس
-
ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا عام انتخابات 2018ء میں حصہ نہ لینے کا اعلان
-
عمران خان کی جانب سے زمان پارک کا گھر بشریٰ بی بی کے کہنے پر گرائے جانے کا انکشاف
-
25جولائی کو جو ہو گاوہ نوشتہ دیوار ہے،قبل ازانتخاب دھاندلی نہ روکی گئی تو نتائج ہولناک ہوں گے، نواز شریف
-
بھارت کی جانب سے پاکستان میں نام نہاد سرجیکل اسٹرائیک کرنے کی ویڈیو جاری کرنے کا دعویٰ
-
بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات 2018 کیلئے ’ بی بی کا وعدہ نبھانا ہے ،پاکستان کو بچانا ہے ، کے نام سے پیپلز پارٹی کا نیامنشور پیش کردیا
-
ْاحتساب عدالت نے محمد نواز شریف اور مریم نواز کو ایک دن کے لئے حاضری سے استثنیٰ دے دیا
-
دانیال عزیز توہین عدالت کے مرتکب، سپریم کورٹ نے 5 سال کیلئے نااہل قرار دیا، سابق وفاقی وزیر کو عدالت برخواست ہونے تک قید کی سزا بھی سنائی گئی
-
لاہور میں متوقع بارش کے پیش نظر تمام محکموں کو الرٹ کر دیا گیا
-
ہم نے چین کیساتھ کھلے اور ایماندارانہ ڈائیلاگ کا آغاز کیا ہے، امریکہ
-
سعودی عرب،نامناسب لباس‘ پہننے پر خاتون ٹی وی میزبان کے خلاف تحقیقات
-
ملا فضل اللہ کو امریکہ نے مارا، میٹس نے احسان جتلا دیا
-
کولمبیا، کینیڈین شہری کو 24 بیویاں اور 149 بچے ہونے پر 6 ماہ گھر میں نظربندی کی سزا
-
شام، روسی طیاروں کی بمباری، 5بچوں سمیت 22 شہری جاں بحق
-
بھارت، القاعدہ نے ٹرینوں کوپٹری سے اتارنے کی دھمکی دیدی، الرٹ جاری
-
سعودی عرب پر داغے جانے والے میزائل ایرانی ساختہ ہیں، امریکی دعویٰ
-
متحدہ عرب امارات:بپھرے عاشق نے مساج پارلر میں پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اُتار دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.